چاقو سے وارداتوں

انگلینڈ اور ویلز میں چاقو سے وارداتوں میں76سال بعد خوفناک حد تک اضافہ

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور ویلز میں2021سے 2022کے دوران چاقو کی وارداتوں میں76سالوں بعد خوفناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انگلینڈ کے قومی شماریات آفس کی جانب سے جاری اعدادو شمار میں بتایا گیا کہ انگلینڈ اور ویلز میں چاقوکرائم میںپچھلے مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر کا زلزلے سے متاثرہ شہروں کا دورہ

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک صدررجب طیب اردوان نے کہاہے کہ سخت موسمی حالات میں بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان سمیت رکاوٹوں پر قابو پا لیا ہے ،متاثرہ سردعلاقوں میں گیس کنستر بھیجے جارہے ہیں،ہمارا ہدف ایک سال کے اندرمتاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

امریکہ

شام پر پابندیاں امدادی کاموں میں رکاوٹ نہیں ، میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے کہاکہ شام پر پابندیاں امدادی کاموں میں رکاوٹ نہیں ہیں، اس بارے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اس بات کی تردید کی ہے کہ شام مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل

شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پیش کر دیا

پیانگ یانگ(انٹرنیشنل نیوز) شمالی کوریا نے گزشتہ روز فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں (ICBMs)اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش کی ہے اور انہیں ملک کے سب سے بڑے جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔شمالی کوریا مزید پڑھیں

شام میں زلزلے

زلزلے سے بچ گئے سردی مار دے گی، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے زائد

انقرہ /دمشق (انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تاحال ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کی امیدیں بھی دم توڑتی جا رہی ہیں۔لوگ مزید پڑھیں

شام میں زلزلے

شام میں زلزلے کی امداد میں رکاوٹ ڈالنے پر امریکی اور مغربی پابندیوں کی مذمت

دمشق ( نیوز ڈیسک )سنہ 2011 میں شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی جانب سے عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں نے شام کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے مزید پڑھیں

زلزلے

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 8ہزار سے تجاوز کرگئیں

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں8ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے،ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی مزید پڑھیں

راہول گاندھی

بھارتی لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو اڈانی مودی گٹھ جوڑ پر تشویش

نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے اڈانی مودی گٹھ جوڑ پر تشویش ظاہر کر دی۔کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بے بی جے پی حکومت کے دوران ارب پتی بننے والے بزنس مین گوتم اڈانی کے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

چین کسی غلطی سے باز رہے، خودمختاری خطرے میں ہوئی تو جواب دینگے، امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نے امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کرکے بھی دکھایا۔جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف مزید پڑھیں

خادمِ حرمین

سعودیہ کا شام، ترکیہ کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پْل قائم کرنے کاحکم

ریاض ( انٹرنیشنل نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ اور شام کے لیے ہنگامی امداد پہنچانے کا حکم جاری کیا ہے ۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں