امداد

ترکیہ اورشام میں تباہ کن زلزلے کے دو ہفتے بعد ایک اورشدید بھونچال

انقرہ( انٹرنیشنل نیوز)ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔یورپی بحیرہ روم (بحر متوسط) کے زلزلہ پیما مرکز(ای ایم ایس سی)نے بتایا کہ اس زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹرتھی۔عرب ٹی وی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کی امریکاکوآئندہ مہینوں میں نئی بستیوں کی اجازت نہ دینے کی یقین دہانی

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیل آیندہ مہینوں میں مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی اجازت نہیں دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر سے مزید پڑھیں

امریکی حکومت

امریکی حکومت لوگوں کی صحت کو نظر انداز کرتی ہے، رپورٹ

واشنگٹن ( نیوزڈیسک )امریکہ میں زہریلے کیمیکل لے جانے والی ایک مال بردار ٹرین ریاست اوہائیو کے قصبے مشرقی فلسطین میں پٹری سے اتر گئی اور اس میں آگ لگ گئی۔ آج تک اس حادثے کے اثرات مقامی رہائشیوں کی مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان کاغیرملکی اڈوں کو اقتصادی زون میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

کابل(انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کی طالبان انتظامیہ ماضی قریب میں غیرملکی فوجوں کے زیراستعمال اڈوں کوکاروبار کے لیے خصوصی اقتصادی زون میں تبدیل کرنے کے منصوبے پرعمل درآمد کاارادہ رکھتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقتصادی امورکے قائم مقام نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایران نے گذشتہ ہفتے بحیر عرب میں آئل ٹینکرپرحملہ کیا تھا، نیتن یاہو

تل ابیب ( انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہونے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کا ذمے دارایران ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہونے کہاکہ گذشتہ ہفتے ایران نے خلیج عرب میں ایک آئل مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

عرب ممالک کو شام کے حوالے سے نئی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے،سعودی وزیر خارجہ

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اس رائے کا اظہارکیا ہے کہ عرب دنیا میں شام سے متعلق نیا اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے کہ اس کو الگ تھلگ کرنے کے معاملے پرنظرثانی کی ضرورت ہے .اور مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکاکی طرف سے ترکیہ اورشام کے لیے 10کروڑ ڈالرکی اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اورشام کو 10 کروڑڈالرکی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ پہلے سے اعلان کردہ ساڑھے آٹھ کروڑ ڈالرکی امدادی رقم کے علاوہ ہے،جبکہ وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے ترکیہ کو مزید پڑھیں

امریکی بالادستی

امریکی بالادستی کا غلط استعمال بین الاقوامی برادری کے لیے نقصان دہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)”امریکی بالادستی، تسلط، غنڈہ گردی اور اس کے نقصانات” کے موضوع پر ایک رپورٹ جاری کی گئی۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حقائق کے تناظر میں، اس رپورٹ نے سیاسی، فوجی، اقتصادی، مالی، تکنیکی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کا روس سے تعلقات اورایران سے جوہری معاہدے پرتبادلہ خیال

میونخ(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ایک پینل میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ سعودی عرب کے اچھے تعلقات برقراررکھنا سب کے لیے فائدہ مند ہے اور مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے چاہئیں۔غیرملکی مزید پڑھیں

نیٹو سربراہ

روس کے خلاف جنگ میں یوکرائن کی حمایت کرتے رہیں گے،نیٹو سربراہ

میونخ (انٹرنیشنل نیوز) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولنبرگ اور یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہاہے کہ یوکرائن کی ہر طرح سے حمایت کی جانی چاہیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولنبرگ مزید پڑھیں