کابل(انٹرنیشنل نیوز)کالعدم تنظیم داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے انٹیلی جنس سربراہ قاری فاتح اورداعش انڈیا کے سربراہ اعجاز امین اہنگرکوکابل میں ہلاک کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعجاز اہنگرکی ہلاکت کی خبریں گزشتہ ایک ہفتے سے زیر گردش تھیں اب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
جدہ(انٹرنیشنل نیوز)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے زوردے کر کہا ہے کہ نام نہاد اسرائیلی ریاست کو بے لگام چھوڑنے سے اسے فلسطینیوں کیخلاف جرائم پر قائم رہنے کا موقع دیا گیا ۔صہیونی ریاست مزید پڑھیں
جنیوا (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دعوی کیاہے کہ ان کے ملک کو پرامن مظاہروں کا نہیں بلکہ دہشت گرد جماعتوں کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کیاجلاس کے دوران خطاب مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس کو تقسیم کرنے اور وسیع ملک کو کمزور چھوٹی ریاستوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیر ملکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق روسی مزید پڑھیں
کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئیکہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔ائیر نامی دستاویزی فلم کو یوکرین پر روسی حملے کے مزید پڑھیں
ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں
قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج(منگل کو) منعقد کیا جائے گا۔ یہ مزید پڑھیں
کیف(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے یوکرین کے ساتھ ایک معاہدے اور مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو)پر دست خط کیے ہیں، جس کے تحت سعودی عرب جنگ زدہ ملک کو انسانی امداد کے طورپر40 کروڑڈالرنقدی یا مصنوعات کی شکل میں مزید پڑھیں
کیف (نیوز ڈیسک)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کے محصور مشرق میں روسی افواج کے خلاف لڑائیوں کی قیادت کرنے والے ایک سینئرفوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا تاہم انہوں نے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں
تہران (نیوز ڈیسک )ایران میں ایک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر قم میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں سکول کی طالبات کو زہر دیا گیا ہے اور یہ لڑکیوں کے سکول بند کرنے کی مزید پڑھیں