کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغانستان میں طالبان تحریک کے سربراہ ھب اللہ اخونزادہ کو نیا چیلنج درپیش ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو عارضی قرار دے دیا ہے۔ حقانی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ کہ تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ پورے خطے کے مفاد میں ہے اور استحکام کے حصول کے لیے محرک ثابت ہو مزید پڑھیں
انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترک وزیرخارجہ نے کہاہے کہ صدررجب طیب ایردوان اورمصر کے صدرعبدالفتاح السیسی دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے جاری اختلافات کے خاتمے کے لیے جلد ملاقات کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ مولودچاوش اوغلو نے قاہرہ میں اپنے مزید پڑھیں
قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)ماہ رمضان کے دوران بیت المقدس میں مسلمانوں کو عبادتوں کی مکمل آزادی کے لیے مصر کی ثالثی میں فلسطین اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے سے قبل مزید پڑھیں
پیرس(انٹرنیشنل نیوز)فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی حکومت کیخلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکرون کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ایوان زیریں میں بحث کے بغیر ہی متنازع پنشن اصلاحات مزید پڑھیں
نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلی ہیمانت بسوا شرما نے کہاہے کہ انہوں نے 600 مدرسے بند کر دیے ہیں اور وہ ریاست میں تمام مدرسوں کو بند کر دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مزید پڑھیں
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارت کی سب سے بڑی ائیرلائن انڈیگو اور گو فرسٹ نے انجن سپلائی چین اور پی این ڈبلیو کے مسائل کی وجہ سے 50 ائیربس اے 320 طیارے گرانڈ کر دیے ہیں۔ تاہم اس اہم تکنیکی مسئلے مزید پڑھیں
دی ہیگ(انٹرنیشنل نیوز)انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی)نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہیگ میں قائم عدالت نے بیان دیا کہ یوکرین کے مقبوضہ علاقوں سے روس مزید پڑھیں
واشنگٹن(کامرس ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 سال سے زائد عرصے کے بعد یوٹیوب اور فیس بک پر واپس آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو اپنے بحال کیے گئے فیس بک اور یوٹیوب اکاونٹس پر مزید پڑھیں
ریاض(انٹرنیشنل نیوز)رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے مناسک کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں مسلمانوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے۔ رمضان المبارک کے وران عمرہ کی بکنگ مکمل کی جا چکی ہے۔ رمضان المبارک کے آخر مزید پڑھیں