طوفان

امریکہ میں بگولوں اور طوفان سے ہلاکتوں میں اضافہ

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکہ کے وسطی مغربی اور جنوبی ریاستوں کو اپنی زد میں لینے والے ہوا کے بگولوں سے رونما ہونے والے حادثات میں اموات کی تعداد 26ہو گئی، قومی موسمیاتی سروس نے اطلاع دی ہے کہ آرکنساس، مسیسیپی، مزید پڑھیں

روسی ملٹری بلاگر

معروف روسی ملٹری بلاگر ولادلین تاتارسکی بم دھماکے میں ہلاک

ماسکو(نیوز ڈیسک)معروف روسی ملٹری بلاگر ولادلین تاتارسکی سینٹ پیٹرزبرگ کے ایک کیفے میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاک ہو گیا ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق سٹریٹ فوڈ بار نمبر 1کیفے میں ہونے والے دھماکے میں تاتارسکی ہلاک ہو مزید پڑھیں

یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن چین کا دورہ کریں گی، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن 5 سے 7 اپریل تک مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

امریکہ فوری طور پر ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت بند کرے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں صحافی نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ہانگ کانگ سے متعلق نام نہاد پالیسی رپورٹ کے بارے میں سوال پوچھا توترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین۔ جاپان

چین۔ جاپان تعلقات میں مداخلت ہوتی رہی ہے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے بیجنگ میں جاپانی وزیر خارجہ ہایاشی یوشی ماسا سے مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کو بڑی رقم اور قیمتی اشیا ساتھ نہ لانے کی ہدایت

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے آتے ہوئے متعدد چیزیں ساتھ سعودی عرب لانے سے گریز کی ہدایت کردی، وزارت حج و عمرہ نے مالی فراڈ سے بچنے کیلئے مزید پڑھیں

فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصی میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی قابض افواج نے مسجد اقصی پر دھاوا بولا اور نمازیوں کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت کرنا عالمی برادری کے منہ پر مزید پڑھیں

روضہ رسول ﷺ

روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک ) مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ مزید پڑھیں