اجلاس

سوڈان میں لڑائی کی وجہ سے آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کرسکتے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ سوڈان میں متحارب فوجی دھڑوں کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کرسکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ مزید پڑھیں

جنگجو ہلاک

یوکرین پر قبضے کی کوشش میں روس کے 20ہزار فوجی اور جنگجو ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ یوکرین پر قبضے کی کوشش میں روس کے 20ہزار فوجی اور جنگجو ہلاک اور 80 ہزار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہائوس نے مزید پڑھیں

ترک صدر

داعش کے سربراہ کے خلاف کارروائی شام کے علاقے جنداریس میں کی گئی،ترک صدر

انقرہ (انٹرنیشنل نیوز)ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

ایران کے صدرابراہیم رئیسی کل سے شام کا دوروزہ دورہ کریں گے

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی شامی صدربشارالاسد کی دعوت پر بدھ سے دمشق کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے. سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں ایران کے سفیرحسین اکبری نے بتایاکہ رئیسی کا آیندہ بدھ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

یمن جنگ میں یو این ثالثی میں تعاون کرنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم کرتے ہیں،سلامتی کونسل

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے یمن میں اقوام متحدہ کی ثالثی کی کوششوں کے لیے سعودی عرب اور سلطنت عمان کی مسلسل حمایت کا خیرمقدم کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے تمام فریقوں سے مذاکرات مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال گوانتاناموبے سے بھی بدتر ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر (انٹرنیشنل نیوز)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ جی ٹوئنٹی اجلاس کا عمل شروع ہوتے ہی وادی میں گرفتاریوں، تشدد اور پوچھ گچھ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے، سیکڑوں کشمیری نوجوانوں کو جیلوں میں ڈال مزید پڑھیں

اقوا م متحدہ

خرطوم میں روزمرہ کی اشیائے ضروریہ تیزی سے نایاب ہوتی جا رہی ہیں، اقوا م متحدہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان میں تیزی سے بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے پیش نظر اقوام متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل اور ایمرجنسی ریلیف مزید پڑھیں

ایلون مسک

میڈیا ہاوسز اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل پیسے لے سکیں گے، ایلون مسک

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) ٹوئٹر سربراہ ایلون مسک نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ میڈیا پبلشر اب ٹوئٹر صارفین سے فی آرٹیکل ایک کلک کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے۔ انہوں نے اسے میڈیا کے اداروں اور عوام مزید پڑھیں