ہردیپ سنگھ

سکھ رہنما کا قتل، امریکا نے بھارت کے ملوث ہونے کی معلومات کینیڈا کودیں

اوٹاوا(انٹرنیشنل نیوز) کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں مقیم سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس/ریاض/قاہرہ (انٹرنیشنل نیوز)یہودیوں کے کفارہ کی عیدکی یاد میں سینکڑوں آباد کاروں نے پیر کی صبح اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ ادھرسعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا امریکہ داخلے کی اجازت کا فیصلہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)بائیڈن انتظامیہ اس ہفتے اسرائیل کو ایک خصوصی کلب میں داخل کرنے کے لیے تیار ہے جس کے تحت فلسطینی امریکیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کے سلوک کے بارے میں خدشات کے باوجود اسرائیلیوں کو ویزا کے بغیر امریکہ مزید پڑھیں

امریکی آٹو ورکرز

امریکی آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ کے شہر ڈیٹرائٹ میں تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے خلاف یونائیٹڈ آٹو ورکرز کی ہڑتال نویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔ اس حوالے سے یونائیٹڈ آٹو ورکرز اور تین بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز کے درمیان مذاکرات مزید پڑھیں

ہالینڈ

ہالینڈکے عوام کا مغربی ممالک کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج

ایمسٹر ڈیم (نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد کے خلاف دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘یوکرین کے مزید پڑھیں

ہردیپ سنگھ

ہردیپ سنگھ کے قتل میں کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف واضح موقف قابل ستائش ہے، سکھ رہنما

اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک)دنیا بھر کے سکھ رہنمائوں نے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے ہاتھوں تحریک خالصتان کے سرگرم رکن ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈین وزیراعظم کی جانب سے نئی دہلی مخالف واضح موقف اپنانے پر خراج تحسین مزید پڑھیں

قطری امیر

طالبان سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا کہا ہے،قطری امیر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے امیر شیخ ھبتہ اللہ اخوندزادہ کے ساتھ ملاقات سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے اور خواتین مزید پڑھیں

ایلی کوہن

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، ایلی کوہن

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مثبت کوشش کررہے ہیں، سعودی عرب

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سلامتی اور استحکام کے قیام، جامع ترقی پر توجہ مرکوز کرنے اور بات چیت، پرسکون اور کشیدگی میں کمی کے لیے گنجائش فراہم مزید پڑھیں