سی آئی اے کی زیرحراست ملزم فلمی اندازمیں فرار، پسٹل چھین کر فائرنگ 4 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) سی آئی اے سول لائنز کی زیر حراست قتل کی واردات میں ملوث ملزم فرار ہوگیا ہے۔ ملزم نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کرکے دو ملازمین سمیت چار افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم آصف کو مزید پڑھیں

محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس پنجاب میں گریڈ انیس کے 32 افسران کے تقرروتبادلے

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ کمیونکیشن اینڈ ورکس پنجاب میں گریڈ 19 کے 32 افسران کے تقرروتبادلے کردیئےگئے۔ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کیپٹن ر اسد اللہ خان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائیکٹر چیف انجینئر پنجاب سنٹرل زون لاہور زبیر مزید پڑھیں

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ سڑک پرافطاری

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ نے اقبال ٹاون ڈویژن میں ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ افطاری میں ڈولفن اہلکاروں کے علاوہ سیکٹر انچارچز نے بھی شرکت کی۔ ایس پی عائشہ بٹ جو پہلے بھی سوشل ورک مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ترجمان پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنےوالی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

ملک بھر کی صحافی تنظمیوں کا اجلاس، 25 فیصداشتہاری کوٹا ختم کرنے پر احتجاج کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) آل پاکستان سیو میڈیا ایسوسی ایشن ،آل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ، پنجاب یونین آف جرنلسٹس اورلاہور پریس کلب کے عہدےداران کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں حکومت کی طرف سے علاقائی اخبارات مزید پڑھیں

آنٹی فردوس کی چھٹی، شبلی فرازوزیراورعاصم باجوہ مشیراطلاعات مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایک بار پھروزارت اطلاعات میں تبدیلی کردی گئی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹکنالوجی فواد چودھری کے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹاکر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا مزید پڑھیں

کورونا کے 10 کیسزکی تصدیق ہونے پر(اے آروائی) اسلام آباد آفس سیل کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس میڈیا ہائوسزمیں بھی پھیلنے لگا۔ اے آر وائی اسلام آباد آفس میں کورونا کے 10 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ دیگر سٹاف کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔ اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر سلمان مزید پڑھیں

اب بچنا ناممکن: ہنجروال پولیس نے ڈرون کیمرے کا استعمال کرکے5 پتنگ باز گرفتار کرلیے

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کو پکڑنے کےلیے جدید ٹکنالوجی کا استعمال شروع کردیا۔ ڈرون کیمرے کے استعمال سے پتنگ بازوں کی شناخت کرتے ہوئے انہیں فوری ریڈ کرکے گرفتارکیا۔ ایس ایچ او ہنجروال شیخ حماد اختر کا کہنا مزید پڑھیں

سات سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزازارکے علاقے ہجویری ٹائون میں سات سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، پولیس نے  ملزم کو گرفتار کرلیا۔ وقاص نامی ملزم اوکاڑہ کا رہائشی اور ہجویری بلاک میں کرایہ کے گھر مزید پڑھیں

بہاولپورجیل میں قیدیوں کیلئےافطاری، شکنجین، پکوڑے، کھجوراورشربت سے تواضع

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورجیل میں مخیر حضرات کے تعاون سے دوہزار قیدیوں کےلیے خصوصی افطاری کا انتظام کیا گیا۔ افطاری میں قیدیوں کو سپیشل کھانا بھی کھلایا گیا۔ سپرنٹینڈنٹ جیل شہرام خان کی نگرانی میں فریش پکوڑے، شربت اور شکنجین بنائی مزید پڑھیں