خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مانسہرہ کے علاقے میں ناکے پر روکنے والے پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور دھمکیاں دینے والے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کیا اور ناکے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے بھائی اور ڈی پی او ساہیوال کے ایک دوسرے پر الزامات

ملتان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے بھائی سردارایوب خان بزداراورڈی پی او ساہیوال امیرتیموربزدار آمنے سامنے آگئے۔ دونوں نے ایک دوسرے پرالزامات کی بوچھاڑ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزادرکے بھائی سردارایوب خان بزدارکا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی ایجنٹ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن کراچی سے گرفتارکرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کےلیے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزید پڑھیں

گریڈ 18 کے 6 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے

لاہور( نمائندہ خصوصی) چیف سیکرٹری پنجاب نے گریڈ 18 کے 6 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن خاور کمال کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کے احکامات جبکہ مرزا نصیر عنایت کو سپیشل سیکرٹری مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت

لاہور(کرائم رپورٹر) کورونا وائرس سے لاہور پولیس کے پہلے شہید کانسٹیبل کی تصدیق ہوگئی۔ متوفی شمس شفیق سکندریہ کالونی کا رہائشی تھا اور ہربنس پورہ تھانے میں تعینات تھا۔ ترجمان لاہور پولیس رانا عارف کے مطابق ہربنس پورہ تھانے میں تعینات پولیس مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی بیٹی کا صحافی کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) معروف صحافی اوریوٹیوب پرتحقیقاتی خبروں کے وی لاگز کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سید عون شیرازی کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی حمید گل کی بیٹی عظمی حمید گل نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا مزید پڑھیں