شعیب اختر

اگر ورلڈکپ میں شاہین کی جگہ میں ہوتا تو گھٹنا تڑوالیتا لیکن 12 گیندیں بھی کرواتا،شعیب اختر

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انجرڈ ہونے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں شاہین کی جگہ ہوتا گٹھنا تڑوالیتا مرجاتا تاہم 12 گیندیں ضرور کرواتا۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بابر اعظم

رکی پونٹنگ سے تعریف سننا اعزاز کی بات ہے،بابر اعظم

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ سے اپنی تعریف سننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔بابر اعظم نے آئی سی سی ڈیجیٹل کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

فخر

اچھا ہے میں قلندرز کیخلاف نہیں کھیلتا ورنہ شاہین، حارث اور زمان کا سامنا کرنا پڑتا: فخر

کراچی ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے والے بیٹر فخر زمان نے اپنی ٹیم کی بولنگ لائن کی تعریف کی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں گزشتہ شب کراچی کنگز اور لاہور مزید پڑھیں

پیٹ کمنز

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نجی مسائل کی بنا پر بھارت کیخلاف آخری ٹیسٹ سے قبل ہی گھر چلے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز چند دنوں کیلئے بھارت سے سڈنی واپس گئے مزید پڑھیں

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67رنز سے شکست دے دی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 8میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو67رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اورز میں 185رنز بناکر لاہور قلندرز کو جیتنے کیلئے مزید پڑھیں

سرفراز احمد

غصہ کیا توکلپ بننا شروع ہوجائیں گے، نیچرل اسٹائل نہیں چھوڑسکتا،سرفراز احمد

کراچی (سپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ غصہ کیا توکلپ بننا شروع ہوجائیں گے، نیچرل اسٹائل نہیں چھوڑسکتا۔گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف فتح مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 25 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔دہلی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے دوران بھارتی بلے باز ویرات مزید پڑھیں

ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی،ملتان سلطانز کے 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد مزید پڑھیں