ٹی ٹونٹی

ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ،نمبر ون پوزیشن کیلئے رضوان اور بابر بھارت کے سوریا کمار کے قریب

لاہور( سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نمبر ون پوزیشن پر موجود بھارت کے مزید پڑھیں

عاقب جاوید

ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی قیادت شاہین کے سپرد کرنی چاہیے’ عاقب جاوید

لاہو ر( سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔ لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ ٹیم کا جِم سیشن

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہوٹل کے جِم پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے ہوٹل میں جِم سیشن میں حصہ لیا. اس دوران تمام کھلاڑی خوش اور مطمئن دکھائی دیئے ۔پاکستان مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

امن کے بغیر گھر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے’ شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کھلاڑی شاہد آفریدی عرف بوم بوم لالا نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ شیئر کی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر سحری کے وقت ایک تصویر شیئر کی مزید پڑھیں

نجم سیٹھی

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی

لاہو ر(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا بلکہ انہیں خود حکومت تبدیل ہوتے ہی استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔ ایک مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچا یا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5ون ڈے اور 5ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کو سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

محمد عباس

انگلینڈ کیخلاف ہوم سریز میں منتخب نہ ہونے پر افسوس ہوا تھا، محمد عباس

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کہا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں منتخب نہ ہونے پر افسوس ہوا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں محمد عباس نے کہا کہ گزشتہ سال کاؤنٹی مزید پڑھیں

عمر گل

کھلاڑیوں کیساتھ انڈر اسٹینڈنگ ہے، رسپانس اچھا دے رہے ہیں، عمر گل

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ انڈر اسٹینڈنگ اور دوستانہ ماحول ہے، رسپانس اچھا دے رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں عمر گل نے کہا کہ اعزاز اور فخر کی بات مزید پڑھیں