اسلام آباد ہائیکورٹ

190 ملین پاﺅنڈ کیس، اسلام آبادہائیکورٹ میں مرکزی اپیلیں 7 مئی کو سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاﺅ نڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے کیس کی مرکزی اپیلیں سننے کے لئے 7 مئی کی تاریخ مقرر کر دی ہے، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مالی تنازعہ کیس، سندھ ہائیکورٹ نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا

کراچی(کورٹ نیوز )سندھ ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس محمد حسن اکبر نے مالی تنازعہ کے کیس میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا ٹرانسفر ،سنیارٹی لسٹ تبدیل

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی ٹرانسفر کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہو گئی۔ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل ہونے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق چیف جسٹس کے بعد سینیئر ترین جج بن گئے۔آئندہ ہفتے کیسز کیلئے مزید پڑھیں

قتل

لاہور، فائرنگ سے خاتون اور دو بچے قتل، ملزم نے بھی خودکشی کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں ملزم نے فائرنگ کر کے خاتون اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کورٹ نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4 سی کے تحت سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ 293 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

عدالت

محکمہ کچی آبادی کے افسر کی بار بار ترقی اور ملازمت کی بحالی پر عدالت کا اہم فیصلہ

کراچی(کورٹ نیوز)محکمہ کچی آبادی کے افسر کی بار بار ترقی اور ملازمت کی بحالی پرعدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ کچی آبادی کے افسر امان اللہ شیخ کی بار بار ترقی اور بحالی کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بشری بی بی کی بیٹی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت ،بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں سینیٹ ضمنی انتخاب کے التوا پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر

پشاور(کورٹ نیوز )پشاور میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے التوا کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عرفان سلیم کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے پاور آف اٹارنی پر دستخط نہ کروانے پر آئینی درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے پاور آف اٹارنی پر دستخط نہ مزید پڑھیں