ڈاکٹر یاسمین راشد

تھانہ حملہ کیس : یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) تھانہ شادمان پر حملہ کے لئے اکسانے کے الزام کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پرسماعت 17 اگست کے لئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کےرجسٹرار آفس نے مزید پڑھیں

قید

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس مقدمہ سمیت 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی، بطور سپیشل پروسکیوٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شاندانہ گلزار کے اغواء کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار کے اغواء کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

اسلام آبادہائیکورٹ: جج کی شہریارآفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے فائل چیف جسٹس مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

سپریم کورٹ: پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 16 اگست کو مزید پڑھیں

شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اوراسدعمر کی عبوری ضمانتوں پر تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کے مطابق درخواست گزاروں نے دلائل کے لیے مہلت مانگی، درخواست گزاروں مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی طبیعت ناسازی کے باعث تمام مقدمات کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق طبیعت کی ناسازی کے باعث آج مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لال حویلی کیس

لال حویلی کیس: عدالت نے چیئرمین مترکہ وقف املاک کو فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کیس پر چیئرمین مترکہ وقف املاک کو فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن نے لال حویلی کیس کے حوالے سے شیخ صدیق کی درخواست مزید پڑھیں

قید

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کے مقدمے میں نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر مزید پڑھیں