سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھولنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے پانامہ والیم 10 سے متعلق براڈ شیٹ کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ براڈشیٹ کمپنی کی پانامہ جے آئی ٹی کے والیم 10 تک رسائی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرمی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملے کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ: سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ملک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کروانے کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیوں کروانے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست لاہور کے شہری کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرموثر قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست غیرموثر قرار دے دی۔ پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔سرکاری وکیل نے دلائل مزید پڑھیں

'ہائیکورٹ

آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور (کورٹ رپورٹر) آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی جس میں حتمی فیصلے تک آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو معطل کرنے کی استدعا کی گئی۔ محمد مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

قید

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے رہائی کی درخواست 22 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل 22 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی ہے جس کے مزید پڑھیں