اسد عمر

جلائو گھیرائو کیس،اسد عمر، یاسمین راشد و دیگر کی عبوری ضمانت میں 6مئی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے کینال روڈ پر جلائو گھیراو اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں میں 6 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کررہے تھے مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

غیر شرعی نکاح کیس: عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ موخر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں محفوظ فیصلہ موخر کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس:نیب نے اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ نیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کرتے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرلی

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا کیخلاف اپیل پر منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے منشیات رکھنے کے جرم میں پولیس اہلکاروں کی سزا مزید پڑھیں

عمر عطا بندیال

چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کے خلاف مزید درج مقدمات کی تفصیلات کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کا حکم جاری کردیا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج شیخ سجاد احمد نے آمدن سے زائد مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

آڈیو لیک فرمائشی گفتگو ہے کہ پارلیمان اور سپریم کورٹ آمنے سامنے آ جائیں ‘ اعظم نذیر تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی گفتگو انتہائی سنگین ہے یہ فرمائشی گفتگو ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے ماحول ایسا کر دیا جائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان سے تحقیقات، جے آئی ٹی کی کارروائی عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دیگر رہنمائوں سے تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کی کارروائی کو عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی مزید پڑھیں