لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے بیان حلفی پر وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سلطان تنویر نے شہری اظہر عباس کی درخواست مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میںتنبیہ کی ہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے،عداتوں کا مذاق بنا کر رکھا ہوا مزید پڑھیں
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے ہٹانے کی درخواست میں اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مزید پڑھیں
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضاقریشی نے درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے درخواست گزارسے استفسار کیا مزید پڑھیں
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائش مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں دو ججز کی تقرری سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے خط جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو ارسال مزید پڑھیں
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے مقدمے مزید پڑھیں