مونس الٰہی

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )نے منی لانڈرنگ سرکل نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کو تیسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا ۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ چودھری مونس الٰہی کو مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190 ملین پائونڈ اسکینڈل : بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر موثر قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے این سی اے کے 190 ملین پائونڈ اسکینڈل کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت غیر موثر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کو جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیولیکس کمیشن کیس،تین رکنی انکوائری کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں قائم تین رکنی انکوائری کمیشن نے بھی آڈیو لیکس کمیشن کا کیس سننے والے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض کردیا ۔ انکوائری کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی خواتین کی گرفتاریوں اور تشدد کا کیس،بتایا جائے کتنی خواتین نظر بند ہیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف کیس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان

عدالت نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ کو غیر موثر قرار دیدیا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے سرچ وارنٹ غیر موثر قرار دے دیئے ۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیو لیکس، چیف جسٹس، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت نے نئی درخواست آڈیو لیکس مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان انسداددہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیش،ضمانتی مچلکے جمع کرادیے

لاہور (کورٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے،انہوں نے3مقدمات عبوری ضمانتوں کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیے۔ چئیرمین پی ٹی آئی لاہورہائیکورٹ میں ظل شاہ کیس میں ضمانتی مچلکے جمع کروانے مزید پڑھیں

اسد عمر

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی،اسد عمر کی دہشتگردی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیر شاہد خاقان عباسی کیخلاف پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا۔ ملزمان کے وکیل نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے بعد مزید پڑھیں