سپریم کورٹ

آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواست کی گذشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

آڈیو لیک کمیشن کیخلاف درخواست کی گذشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بنچ پراعتراض کیا ہے حکمانے کے مطابق اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ججز کیخلاف وفاق نے تحریری درخواست دی۔ مزید پڑھیں

اسد عمر

اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسدعمرکے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران معاون وکیل نے کہا پراسیکیوٹر کی والدہ مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت پولیس پر برہم

کراچی (کورٹ رپورٹر) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں جلا گھیرا اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

زرداری پر قتل کی سازش کے الزامات کا کیس، شیخ رشید کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالتی نظرثانی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

لاہور ( کورٹ رپورٹر) عدالتی نظرثانی ایکٹ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف آئینی پٹیشن زمان خان وردگ نے دائر کی جس میں صدر مملکت اور وفاقی حکومت کو فریق مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

چودھری پرویز الٰہی کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج ،دوسرے مقدمے میں دوبارہ گرفتار

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا جس کے فوری بعد اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

مراد سعید کی گرفتاری

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

اسلام آباد /چار سدہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے مزید پڑھیں

عمران خان

ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان اپنے وکلاء مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

القادر ٹرسٹ کیس، نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس اسکینڈل میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 7جون کو طلب کرلیا، نیب نوٹس میں 190پاﺅنڈ اسکینڈل میں سابق خاتون اول بشری بی بی کو 7جون کو نیب راولپنڈی مزید پڑھیں