ملتان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے بھائی سردارایوب خان بزداراورڈی پی او ساہیوال امیرتیموربزدار آمنے سامنے آگئے۔ دونوں نے ایک دوسرے پرالزامات کی بوچھاڑ کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزادرکے بھائی سردارایوب خان بزدارکا کہنا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5683 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) حکومت پاکستان نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ 22 مئی سے 27 مئی تک چھٹیاں ہونگی۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا مزید پڑھیں
کراچی (کرائم رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے سلیپر سیل کا ایک اور اہم رکن کراچی سے گرفتارکرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کےلیے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مزید پڑھیں
سندر(تنویر سیال) گورنمنٹ مڈل سکول بدھوکی کی حمایت میں اہل علاقہ میدان میں آگئے۔ ہیڈماسٹر کےحق میں اینٹی کرپشن حکام کو درخواست دیکر اسے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ گورنمنت مڈل سکول بدوکی کئیر فاؤنڈیشن کے تعاون سے عرصہ مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 08 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی/ ڈی او سی ٹی ڈی میانوالی غلام جعفر کو ایس ڈی پی او شاہ پورسرگودھا، مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) کورونا وائرس سے لاہور پولیس کے پہلے شہید کانسٹیبل کی تصدیق ہوگئی۔ متوفی شمس شفیق سکندریہ کالونی کا رہائشی تھا اور ہربنس پورہ تھانے میں تعینات تھا۔ ترجمان لاہور پولیس رانا عارف کے مطابق ہربنس پورہ تھانے میں تعینات پولیس مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علی ؑکے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد کر دی۔ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے امام بارگاہوں اور گھروں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) معروف صحافی اوریوٹیوب پرتحقیقاتی خبروں کے وی لاگز کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سید عون شیرازی کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی حمید گل کی بیٹی عظمی حمید گل نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی میں مختلف سیٹوں کےلیے بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صدرمملکت پاکستان نے ایف آئی اے میں مزید 1257 نئی سیٹوں کی منظوری دی ہے۔ نوٹفکیشن کے مطابق صدر مملکت پاکستان نے مزید پڑھیں
لاہور(کرائم رپورٹر) اینٹی رائیٹ فورس لاہورمیں تعینات لڑکیوں کی مبینہ مشکوک سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک گمنام کانسٹیبل کی جانب سےمبینہ طور پر ہیڈ کوارٹر میں تعینات لڑکیوں پر مختلف الزامات لگا دیئے۔ سی سی پی او لاہور کو مزید پڑھیں