نتائج کا اعلان

سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کیلئے20 نام شارٹ لسٹ

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن بہاولپورکیلئے گریڈ 18 کے 20 اساتذہ کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے۔ شارٹ لسٹ ہونے والوں کا انٹر ویو کمیٹی روم میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹریٹ میں ہونگے۔ مزید پڑھیں

فارمولہ تیار:میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبرز کیسے ملیں گے؟ جاننے کیلئےخبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ تعلیم کے میٹرک اور انٹر کے پیپرزمنسوخ کرنے کےاعلان کے بعد لاکھوں طلباو طالبات پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں لیکن اب انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ محکمہ تعلیم نے میٹرک اور انٹر کے پیپرز نہ دینے مزید پڑھیں

پنجاب میں کون کون سی دکانیں کھلیں گی؟؟؟ جاننے کےلیے تفصیل پڑھیے

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے پنجاب میں لاک ڈائون میں نرمی سےمتعلقہ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار نرم کرنے کافیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیاگیاہے، عام آدمی کی زندگیوں میں آسانیاں مزید پڑھیں

خوشخبری: وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سےلاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان نے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان کردیا۔ ٹرین آپریشنزاور پبلک ٹرانسپرٹ سمیت بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کےبعد وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے میڈیا مزید پڑھیں

زنا کے مقدمہ کا اخراج، ڈی ایس پی اور خاتون ایس آئی نے ایک دوسرے کے خلاف رپورٹ لکھ دی

لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس کے ڈی ایس پی اور خاتون سب انسپکٹر کے درمیان چپقلش طول پکڑ گئی دونوں افسران نے ایک دوسرے کے خلاف رپوٹ بناکراعلیٰ حکام کو بھجوا دی۔ ڈی ایس پی عمر فاروق نےزنا کا مقدمہ خارج کرنے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے ملازمین میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے احکامات کے بعد صوبے بھر سے اسپتالوں، قرنطینہ سنٹرزاورناکوں پر ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کےٹیسٹ کرائے جارہےہیں۔ابتک صوبے بھر سے دوہزار ملازمین کے کوروٹا ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 54 مزید پڑھیں

سنٹرل جیل بہاولپورمیں اسیران کےلیے خصوصی افطارکا اہتمام

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورجیل میں مخیر حضرات کے تعاون سے دوہزار قیدیوں کےلیے خصوصی افطاری کا انتظام کیا گیا۔ افطاری میں قیدیوں کو سپیشل کھانا بھی کھلایا گیا۔ سپرنٹینڈنٹ جیل شہرام خان کی نگرانی میں فریش پکوڑے، شربت اور شکنجین بنائی مزید پڑھیں