وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر بلیغ الرحمن کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ان کی ماڈل ٹائون کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ جس میں ملک کی مجموعی خصوصاً پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانے کی بجائے 2023کے الیکشن کا انتظار کریں،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانے کی بجائے 2023کے الیکشن کا انتظار کریں حکومتوں کو بلیک میل کرکے کبھی الیکشن مزید پڑھیں

شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری کا میٹا کا دورہ پاکستانیوں کیلئے ترقی کی راہیں کھولے گا ، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا میٹا کا دورہ پاکستانیوں کیلئے ترقی کی راہیں کھولے گا ۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ بہت جلد پاکستان مزید پڑھیں

عبد القادرپٹیل

سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 250 ملین روپے تقسیم کیے جائیں گے ، عبد القادرپٹیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 250 ملین روپے تقسیم کیے جائیں گے ۔ اپنے بیان میں عبد القادر پٹیل نے کہاکہ حکومت پولیو ورکرز کی خدمات مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 4 سال بعد پاکستان واپسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لندن میں 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔ان کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے ،3 روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ،ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس ضمن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ورکرز مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

آل شریف کے مفرور خاندان کی واپسی کا وقت ہو گیا ،لوٹا ہوا مال ہر صورت واپس نکلوائیں گے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آل شریف کے مفرور خاندان کی واپسی کا وقت ہو گیا ہے،اب ان کو ضمانتیں بھی ملیں گی اور نیب کیسز بھی ختم ہوں گے، مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

شہباز شریف ایسے ڈرائیور ہیں جن کے پاس گاڑی تو موجود ہے پیٹرول نہیں ،بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عوامی مقبولیت کے خوف سے امپورٹڈ وزیراعظم اور کابینہ ذہنی توازن کھو چکی ہیں، وزیراعظم ایسی گاڑی چلا رہے مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

امپورٹڈ حکومت نے اقتدارمیں آنے کے بعد 11سو ارب روپے کی چوری بچائی ہے، قاسم خان سوری

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر و سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے اقتدارمیں آنے کے بعد 11سو ارب روپے کی چوری بچائی ہے،وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی کوئی مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

ملک تاریخی ترقی و خوشحالی کی طرف چل نکلا ،ڈیفالٹ نہیں ہو گا ، افواہوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے’خرم دستگیر

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک تاریخی ترقی و خوشحالی کی طرف چل نکلا ہے ،ڈیفالٹ نہیں ہو گا ، افواہوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ، وزیر اعظم شہبازشریف مزید پڑھیں