اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اپنے بھائی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پرخوشی ہوئی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ میں اپنے بھائی عباس مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

جنگ کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، ہمارے خطے پر تباہ کن اثرات ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنگ کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، ہمارے خطے پر جنگ کے تباہ کن اثرات ہیں، جنگ سے باقی ممالک متاثر ہوں گے تو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصری وزیر خارجہ بدر عبدلعاطی سےٹیلی فونک ر ابطہ کیا،دونوں رہنماﺅ ں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

مریم نواز

دنیا کو بدلنے کیلئے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو بدلنے کیلئے بڑے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں۔ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تخلیق و جدت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

شرجیل میمن

گندم فروخت کی حد کے خاتمے سے چھوٹے آبادگاروں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا، شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک ) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گندم فروخت کی حد کا خاتمہ اور فی ایکڑ پانچ بوری کی شرط ختم کرنا ایک اہم ترین فیصلہ ہے، سندھ حکومت کے فیصلے سے چھوٹے آبادگاروں مزید پڑھیں

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ چار ارکانِ ایوانِ بالا جدید آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئے، جب کہ ہیکرز نے پارلیمنٹ کے متعدد اراکین کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

حکومتِ پنجاب نے جنگلات کے تحفظ کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ صوبائی اسمبلی میں “فاریسٹ ترمیمی ایکٹ 2025” پیش کر دیا گیا ہے، جس کے تحت درختوں کی کٹائی اور جنگلات کو نقصان پہنچانے والوں کے لیے سخت سزائیں مزید پڑھیں

پنجاب میں موسم کروٹ لینے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھنڈ میں اضافے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم کی صورتحال میں تبدیلی اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 4 اور 5 نومبر کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں