راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیاہے کہ (ن )لیگ کے میڈیا سیل کی جانب سے میرا فیس بک پیج ہیک کرکے بیہودہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، میرا فیس بک پیج ون مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6048 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہعمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی،عمران خان عدالت سے ضمانت لے کر راہ فرار اختیار کرتا ہے، عمران خان کے پاس اکاﺅنٹ نہیں تو توشہ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے۔ جیل بھرو مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلے 9 ماہ سے ملک میں تماشا لگا ہوا ہے ،جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش کی تحریک ہے،یہ جیل بھرو تحریک نہیں”جیل بچو تحریک” ہے ، گھریلو خاتون مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے، ہم کیوں انہیں گرفتار ہونے دیں ؟ ہم حکومت پر کس طرح اعتماد کر سکتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا(ن)لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیئرمین نیب کا استعفی 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے، استعفی دینے کی دیر تھی کہ نیب کے طلبی مزید پڑھیں
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے وزیر داخلہ نے بارکھان واقعہ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ صوبائی وزیر داخلہ نے بارکھان واقعہ کے بعد مری قبیلے کے مغویوں کی بازیابی کے لیے قانون نافذ کرنے والےاداروں مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستانی ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، تحریک آپ کو ادھر لے جائیگا جہاں آزاد اور خوشحال پاکستان بنے گا۔ سابق وزیراعظم نے بیان مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کو تبدیل کرنے کا معاملہ موخر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم کی رائے کے بعد سی سی پی او مزید پڑھیں