ڈاکٹر یاسمین راشد

ہم شروع دن سے الیکشن کمیشن کے خلاف ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہم شروع دن سے الیکشن کمیشن کے خلاف ہیں، جولائی کے انتخابات میں الیکشن کمیشن کے خلاف 29پٹیشنز جمع کروائی تھیں ، الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

عمران خان

فواد چودھری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں، عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فواد چودھری تحریک انصاف کے ہراول دستے کے کارکن ہیں، فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے بھجوائے گئے استعفعوں کے مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

وفاقی حکومت بنائی ہے خود کو بیچا نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 جنوری 2023 کو انتخابات بغیر حلقہ بندیوں کے تحت ہوئے، وفاق اور صوبے کی حکومتیں فیصلہ کریں بلدیاتی انتخابات کیسے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

انتخابات کی تاریخ کیلئے الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کے لئے دونوں صوبوں کے گورنرز کو خط لکھ دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھیجے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

میں کہیں بھاگنے والا نہیں ہوں، مجھے جیسے گرفتار کیا گیا وہ نامناسب تھا، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہمیں کہیں بھاگنے والا نہیں ہوں، مجھے جیسے گرفتار کیا گیا وہ نامناسب تھا،مجھے آنکھوں پر پٹی باندھ کر لایا گیا، پولیس مجھے کال کرتی تو میں خود ہی آ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت، قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فواد چودھری کی گرفتاری جمہوریت اور قانون کی بالادستی پر طمانچہ ہے، خدارا پاکستان کے ساتھ کھلواڑ بند کیا جائے، ورنہ حالات کسی کے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

غیر اخلاقی، غیر جمہوری کام کرکے اسکا دفاع کرنا پی ٹی آئی کا طرہ امتیاز ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر غیر اخلاقی، غیر جمہوری، غیر قانونی اور غیر شرعی کام کرکے ڈھٹائی سے اس کا دفاع کرنا پی ٹی آئی قیادت کا طرہ امتیاز مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

 فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا، شیخ رشید

 راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوادکی گرفتاری جلتی پر پیڑول کاکام کرے گی، فواد چودھری کی گرفتاری میں الیکشن کمیشن سیاسی فریق بن گیا ہے، الیکشن کمیشن کا کام پرچے مزید پڑھیں