وزیراعلیٰ سندھ

سندھ پہلا صوبہ جس میں بچوں کی شرح اموات میں 50فیصد تک کمی لائی گئی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کا پہلا صوبہ جس میں بچوں کی شرح اموات میں 50فیصد تک کمی لائی گئی ہے کیونکہ صوبہ بھر میں ہنگامی طبی دیکھ بھال کی ضرورت مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک میں کوئی اور نہیں صرف بل پاس کرنے کی فیکٹری چل رہی ہے’شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 85 رکنی کابینہ نے قومی اسمبلی میں 9 ممبروں کی حاضری پر 2 دنوں میں 53 بل پاس کر کے جمہوریت کی مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان دہشت گردی کیخلاف افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے، ترجمان وزارتِ خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کیخطرے سے متعلق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

میں ذاتی طور پر فرح گوگی کو نہیں جانتا، میں نے کبھی فرح گوگی سے نہ ملاقات کی اور نہ کبھی بات کی، یہ سب کہانی گھڑی گئی ہے، شہزا د اکبر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد کی جانب سے سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کو تحفے میں دی گئی قیمتی گھڑی اور اس کی فروخت پر مبنی توشہ خانہ کیس میں مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شیری رحمان

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کرپٹ پریکٹسز اور حقائق چھپانے کے باعث ناہل ہوئے تھے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گزشتہ سال کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہونے اور حقائق چھپانے کے باعث مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی. قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی چیئرپرسن جویریہ ظفر آہیر نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے اور ترکیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک گیم چینجر منصوبہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں، حکومت کے ساتھ ساتھ عملے ،شہریوں کو بھی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی خرابی کے ذمہ دار ڈاکٹرز نہیں بلکہ حکومت ہے۔ سروسز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ چند مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل اور نشہ آورمواد کے کنٹرول ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل اور نشہ آورمواد کے کنٹرول ترمیمی بل کی منظوری دے دی ۔صدر مملکت نے قانون ِ شہادت ( ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دی ،بل کا مزید پڑھیں

احسن اقبال

ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کریگی، فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے گی ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کرے گی، یہ ایپ شفافیت کیلئے ایک ڈیش بورڈ کے ذریعے ہم مزید پڑھیں