سید خورشید شاہ

آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی،سید خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔ احمد شاہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ملاوٹ اور غیر معیاری اشیا کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے. غریب اور متوسط طبقہ قلیل آمدنی میں اپنے اخراجات پورے کرنے مزید پڑھیں

شیخ رشید

12اگست ریڈ لائن ہے، اس کے بعد کیا ہوگا نہیں معلوم، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 12اگست ریڈ لائن ہے، کسی کو نہیں معلوم اس کے بعد کیا ہوگا، اداروں اورعوام کو آمنے سامنے لانے کی سازش میں 13جماعتوں مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق اٹارنی جنرل پاکستان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی پر عالمی عدالت انصاف کی رپورٹ موجود ہے، منگل کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا، دونوں کے مابین آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی، منیجنگ ڈائریکٹر آئی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آصف زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی، فیصل کریم کنڈی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جب تک سٹیٹ انسانی سمگلنگ کا کاروبار بند نہیں کرے گی یہ جاری رہے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب تک سٹیٹ انسانی سمگلنگ کے کاروبار کو بند نہیں کرے گی یہ کاروبار جاری رہے گا، انسانی سمگلنگ کے کاروبار میں اتنی کشش ہے کہ لوگ مزید پڑھیں

روسی تیل

خام تیل سے لدا ایک اور روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) خام تیل سے لدا ایک اور روسی جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ کی حدود میں لنگرانداز ہوگیا۔ جہازکی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کوآئل پیئرپرلانے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا لاہور میں سیلابی صورتحال ،شہریوں کی پریشانی کانوٹس

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال اور شہریوں کی پریشانی کانوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو نکاسی آب کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔ وزیراعظم نے برساتی صورتحال میں تمام مزید پڑھیں