اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینئر سیاستدان انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6133 خبریں موجود ہیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے قوم کوجشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن سیاسی جدوجہد کے ذریعے ناممکن کو ممکن بنانے کی علامت ہے۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان میں بلاول مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے یوم آزادی کے موقع پر ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم آزادی ہمارے مزید پڑھیں
سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا دروازہ کھلا ہے ، نواز شریف کے لیے کوئی دروازہ نہیں مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ کیلئے اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم سب کچھ بن چکے ہیں مگر اچھے پاکستانی نہیں بن سکے۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ قوم کو مزید پڑھیں
اسلام آباد، لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچم، جھنڈیاں، بانیانِ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے دنوں کی مشکلات مختلف صورتوں میں 76 سال سے ہمارا پیچھا کر رہی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں شہباز شریف نے لکھا کہ تصور سے لیکر قیام تک مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا۔ جشن آزادی پر اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں