صدر عارف علوی

فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے میں محتسب کا کردار بہت اہم ہے، لوگوں کو اس سے مکمل استفادہ کرنا چاہیے،صدر مملکت

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لوگوں کو آسان، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے وفاقی محتسبین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات کے متبادل حل سے عدالتی نظام پر بوجھ مزید پڑھیں

عاطف خان

عدلیہ کو بطور ادارہ موقف اختیار کرنا ہو گا اور اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ عمران خان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے، عاطف خان

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر عاطف خان نے کہاہے کہ عدلیہ کو بطور ادارہ موقف اختیار کرنا ہو گا اور اس بات کو یقینی بنانا ہو گا کہ عمران خان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے مزید پڑھیں

' شیخ رشید

نگران پنجاب حکومت جڑانوالہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے ‘شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نگران پنجاب حکومت سے جڑانوالہ واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر )پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

جڑانوالہ میں قرآن ِ پاک کے اوراق کی توہین مسلم مسیحی فسادات کروانے کی سوچی سمجھی سازش ہے’ خواجہ سعد رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں قرآن ِ پاک کے اوراق کی توہین مسلم مسیحی فسادات کروانے کی سوچی سمجھی سازش ہے، مذہبی غیرت کی مزید پڑھیں

' شہزاد اکبر

پٹواری ،تھانیداروں کے تبادلے کرانے کیلئے پارٹیاں بدلتا ہے’ شہزاد اکبر کی نام لئے بغیر ندیم افضل پر تنقید

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ 190ملین پائونڈ دو نمبری لیکن لاہور کا 100 کنال کا بحریہ والا بلاول ہائوس ایک نمبری ،190 ملین دو نمبری لیکن حسن نواز کا ہائیڈ پارک ایک نمبری مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے پوری تندہی سے کام کریں گے، نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت پاکستان میں آئین کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے پوری تندہی سے کام کرے گی۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

مسعود خان

پاکستان سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے،مسعود خان

نیویارک (نمائندہ خصوصی)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے۔ جشن آزادی پر پاکستان کے سفیر مسعود خان نے پاکستانی پرچم کشائی کی اور نیویارک کے میئر ایرک مزید پڑھیں

: احسن اقبال

پاکستان میں کوئی اقلیت خود کو غیر محفوظ سمجھے تو یہ نظریہ پاکستان کی نفی ہو گی،سابق وفاقی وزیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ندیم افضل چن

انتخابات میں زیادہ تاخیر ہوئی یا کوئی اور سسٹم لایا گیا تو سیاسی طاقتیں اکٹھی ہوں گی’ ندیم افضل چن

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اگر انتخابات کے انعقاد میں زیادہ تاخیر ہوئی یا کوئی اور سسٹم لایا گیا تو سیاسی طاقتیں اکٹھی ہوں گی، لگتا ہے کسی کو نوابزادہ نصر مزید پڑھیں

روانگی متوقع

شہباز شریف کی جڑانوالہ میں چرچ کی بے حرمتی، مسیحیوں کے گھر جلانے کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جڑانوالہ میں چرچ کی بے حرمتی، مسیحیوں کے گھر جلانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسیحی برادری نے پاکستان مزید پڑھیں