سراج الحق

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا، سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج ہوگا۔ اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ نگراں حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

عمران خان کو آئین اور جیل قواعد کے مطابق بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں،سابق وزیر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ کرکہا ہے کہ عمران خان کو آئین اور جیل قوانین میں فراہم کردہ بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ خط پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

جاوید لطیف

شہباز شریف اور اتحادی حکومت ناکام رہی ، جاوید لطیف کا اعتراف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاویدلطیف نے کہا ہے کہ شہبازشریف اوراتحادی حکومت ناکام رہی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نوازشریف کے بغیر قوم کو2017کا پاکستان نہیں دے سکتے۔جاوید لطیف نے کہا کہ نوازشریف ستمبر میں واپس مزید پڑھیں

مقبول باقر

حلقہ بندیوں کا چیلنج ضرور ہے لیکن اللہ تعالی سے مدد کی دعا ہے کہ میں بخوبی اپنی ذمہ داری انجام دے سکوں،نگراں وزیر اعلی سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقرنے کہاہے کہ ان کا نام نگراں وزیر اعظم کے طور پر بھی زیر غور لایا گیا تھا، حلقہ بندیوں کا چیلنج ضرور ہے لیکن اللہ تعالی سے مدد کی دعا ہے مزید پڑھیں

انوارالحق کاکٹر

نگران وزیراعظم سے امارات کے سفیر کی ملاقات، معاشی، مالی استحکام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکٹر سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی، معاشی اور مالی استحکام کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے انوارالحق کاکڑ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

نگران وفاقی کابینہ فائنل، ڈاکٹر شمشاد اختر وزیر خزانہ نامزد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ فائنل کر لی جس کا اعلان کچھ دیر بعد کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ میں ٹینکو کریٹ اور قابل افراد کو شامل کیا گیا مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

اقوام کی ترقی کے لئے تعلیم اور صحت بنیادی ستون ہیں، صدر مملکت

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بیماریوں کے تدارک کے لئے عوام میں بھرپور آگاہی مہم اور نوجوانوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچائو کے مزید پڑھیں

' شیخ رشید

الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا ہے’شیخ رشید

لاہور ( نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بھی واضح کر دیا نگران حکومت کا کام صرف انتخابات کروانا ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

،میئرکراچی

حافظ نعیم الرحمن کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ ہمارے ساتھ آئیں اور مل کر اس شہر کی خدمت کریں،میئرکراچی

کراچی( نمائندہ خصوصی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم نے شہر کی رونقوں کو بحال کرنا شروع کر دیا ہے، 130ایکڑ رقبے پر مشتمل باغ ابن قاسم میں جاگنگ ، واکنگ اور سائیکلنگ ٹریک تعمیر کیا مزید پڑھیں

شاہ محمود

توقع ہے نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تنائو میں کمی آئیگی، شاہ محمود

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تنائو کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں