شیخ رشید

سی پی او میرے ملزم ہیں، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف کرتا ہوں، شیخ رشید

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دور ان بیان دیا ہے کہ سی پی او میرے ملزم ہیں، میں فی سبیل اللہ انہیں معاف مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

وزیراعظم کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے سابق وزیر مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے،نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام پر ظلم کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے، ہندوستان نے 27اکتوبر 1947کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر پر غیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

سوشل میڈیا انفلونسرز نے اداروں کیخلاف کام کیا، نہ انہیں خزانے سے پیسے دیئے گئے ، پی ٹی آئی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کے الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم اور انفلوئنسرز دونوں الگ تھے، پی ٹی آئی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے قیاس آرائیوں کی تردید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے انتخابات کے التوا سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے اپنے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی

ٹی ایل پی کو ریاست مخالف سرگرمیوں اور فارن فنڈنگ کے الزامات پر کلین چٹ مل گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پرعمل درآمد رپورٹ جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے،پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان نے اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کو سخت تشویش ہے، 6000 سے زائد فلسطینی شہادتوں مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کا حتمی پلان تیار، رعایت نہیں برتی جائیگی،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی افراد کی نشاندہی ہوچکی ، غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کیلئے حتمی پلان مرتب کر لیا گیا ہے، یکم نومبر کے بعد مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

نواز لاڈلے کیلئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے، پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے،یاسمین راشد کا چیلنج

لاہور: (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے قائد مسلم لیگ ن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں