شہبازشریف

شہبازشریف کو نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری تفویض

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم شہبازشریف کو قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری مل گئی، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو پاکستان جاکرقانونی معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی، مزید پڑھیں

منیر اکرم

کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے،منیر اکرم

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی)پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے، سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے نشانہ نہیں بنانا چاہیے، رانا ثنا اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے اور بعد میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے،اپنے ایک بیان میں ن مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اوگرا واحد ادارہ ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں اعلان کرتا ہے، وہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ھے، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرِ تعلیم و مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کی واپسی، شہباز شریف نے پارٹی رہنماﺅں پر سفری پابندی لگادی

لندن (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نواز شریف کی واپسی پر پارٹی رہنماﺅں پرسفری پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 21اکتوبر سے پہلے کوئی رہنما ملک سے باہر نہیں جائے گا، نوازشریف پاکستان کی ترقی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی پر ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ہے، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگران وزیرداخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی، سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بیان کو مزید پڑھیں

سردار لطیف کھوسہ

ملک بے آئین چل رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک دن بھی جیل میں رکھنا قوم کی توہین ہے، سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، ملک بے آئین چل رہا ہے، میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی ضمانت مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلی پنجاب

نگران وزیر اعلی پنجاب کا شاہدرہ فلائی اوور کا دورہ ،منصوبے کو بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شاہدرہ فلائی اوور منصوبے کو ہر صورت اگلے ماہ کے وسط میں مکمل ہونا چاہیے، نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جانب سے شاہدرہ فلائی اوور پراجیکٹ سے مزید پڑھیں