پنجاب حکومت

ایک اشتہاری حکومت کے اختیار پر کیسے تبصرہ کر سکتا ہے’پنجاب حکومت کا مونس الٰہی کو جواب

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پنجاب حکومت کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ آزادانہ صاف شفاف انتخابات کے زریعے پارلیمانی جمہوری نظام مزید پڑھیں

نگران کابینہ پنجاب

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے اختیارات کم کرنے کی تیاری

نگران کابینہ پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈینینس جاری کرنے کیلئے سمری گورنر کو بھجوا دی گئی مقدمہ درج کرنے سے قبل ڈائریکٹر جنرل ملزمان کیخلاف چیف سیکرٹری کو ریفرنس بھجوائے گا، مجوزہ ترمیم ریفرنس پر چیف سیکرٹری پنجاب مزید مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں ایک اور دل کا بڑا ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں دل کا ایک اور بڑا ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ پی آئی سی میں امراض قلب کے مریضوں کے رش کے باعث جناح ہسپتال کی ایمرجنسی و ٹراما مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے،کیپٹن صفدر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر ) صفدر کا کہنا ہے کہ اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے۔ کیپٹن صفدر جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام کی عدالت میں پیش ہوئے، ان کے ہمراہ خرم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نواز شریف کے استقبال کیلئے نہیں گیا، موجودہ سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے نہیں گیا، میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں، موجودہ ملکی سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں۔ مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

نوازشریف کو لاڈلا پلس بننے کی مبارکباددیتے ہیں،پیپلز پارٹی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو لاڈلا پلس بننے کی مبارکباد دیتے ہیں ۔ حسن مرتضیٰ نے نگران حکومت کے فیصلے پر سوال کیا کہ پنجاب مزید پڑھیں

سعیدغنی

نوازشریف کے ساتھ لفظ جلاوطن زیب نہیں دیتا،سعیدغنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدراور سابق صوبائی وزیر سعیدغنی نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج کیلئے باہر گئے تھے اور جب ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دیا وہ واپس آگئے نوازشریف کیساتھ لفظ جلا وطن زیب نہیں مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

نواز شریف! پاکستان بچاؤ، کسی کی مدد سے نہ آؤ، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپیل کروں گا کہ نواز شریف پاکستان بچاؤ کسی کی مدد سے نہ آؤ۔ خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپیل کروں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاکستانی افواج اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل پیرا ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے 78 ویں یوم تاسیس مزید پڑھیں