صدر مملکت

صدر عارف علوی کی گوادر اور میانوالی میں دہشتگردوں حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت اور میانوالی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ پارٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا نیپال میں زلزلے سے ہونیوالے نقصان پراظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ نگران وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

تارکین وطن

بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف ، گرفتار نہیں کیا جائیگا

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان سے بیرون ملک ویزے کے لئے درخواست دینے والے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بعض غیر قانونی غیرملکیوں کو گرفتاری سے مستثنی قرار مزید پڑھیں

نادرا کی سہولت

ڈاکخانوں سے شہری نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نادرا اور پاکستان پوسٹ کے تعاون سے اب شہریوں کو ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم اور تجدید کی سہولت ملے گی۔ شہری ترمیم اور گمشدگی کے بعد دوبارہ تجدید سمیت دیگر مزید پڑھیں

دہشتگرد ہلاک

پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کی اجازت مانگ لی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے 8فروری کو عام انتخابات کے اعلان کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کی اجازت مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور شیخوپورہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

شہبازشریف

اویس لغاری جھوٹے مقدمے میں ناحق سزا سے بری ہوئے’ شہباز شریف کی مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب سردار اویس خان لغاری کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اویس لغاری ایک جھوٹے مقدمے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی کی ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے مذمتی مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

ماحولیاتی تبدیلیاں کرہ ارض کے لئے بڑا خطرہ ہیں، نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات بارے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں کرہ ارض کے لئے بڑا خطرہ ہیں ، مزید پڑھیں