فیصل چوہدری

پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہے ؟ معلوم نہیں ، فیصل چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے فواد چوہدری کو کہاں رکھا ہوا ہے؟ ابھی کچھ پتہ نہیں چل سکا، پولیس بھی فواد چوہدری سے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ پرنگران حکومت سے گٹھ جوڑ کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ پر نگران حکومت سے گٹھ جوڑ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں قائدِ ایوان وزیراعظم کا نمائندہ ہوتا ہے، پھر ن لیگ کے مرکزی مزید پڑھیں

شدید دھند

شدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لئے بند

لاہور(نمائندہ خصوصی)شدید دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا ۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک دھند کے باعث بند کی گئی ۔ موٹر وے پولیس کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی ) صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے۔ غزہ میں عالمی نیوز ایجنسی کے دفتر پر حملے کی شدید مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب کا شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروانےکا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی محسن نقوی نے شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

دہشتگردی کی حالیہ لہرملک کودوبارہ غیرمستحکم کرنے کی سازش ہے،سرفرازبگٹی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کو دوبارہ بے یقینی اور عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وطن پر جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں’ حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پسنی ،گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں 14 جوانوں کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے والے جوانوں کو مزید پڑھیں

عالمی اجتماع

رائے ونڈ عالمی اجتماع میں شرکا ء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی

رائے ونڈ( نمائندہ خصوصی)رائے ونڈ عالمی اجتماع میں شرکا ء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی٭اجتماع گاہ کی سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کردئیے٭ ٹرانسپورٹر ز نے من مانیاں جاری رکھیں٭ضلعی انتظامی افسران کی کارکردگی فوٹو سیشن تک محدود رہی مزید پڑھیں