سپیکر پنجاب اسمبلی

ملک محمد احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا

لاہور( نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد ملک محمد احمد خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا۔

اسی طرح ظہیر اقبال چنڑ نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج دوبارہ سنبھال لیا۔اسمبلی سیکرٹریریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں