میڈیکل انسٹی ٹیوٹ

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تین نئے پروفیسرز نے چارج سنبھال لیا

لاہور(زاہد انجم سے) محکمہ صحت حکومت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ /امیر الدین میڈیکل کالج میں مزید 3پروفیسرز (اساتذہ) تعینات کر دئیے ہیں جنہوں نے چارج سنبھال لیا۔ جس سے تعلیمی سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا۔ پروفیسر مزید پڑھیں

عبدالقادرپٹیل

عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس کرنے پر عمران خان نے وفاقی وزیرِصحت عبدالقادرپٹیل کو 10 ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوادیا۔ نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذرسلمان نیازی کی جانب سے مزید پڑھیں

وٹامنز اور سپلیمنٹس

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملٹی وٹامنز اور سپلیمنٹس کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے، طبی ماہرین

لندن (ہیلتھ ڈیسک)بڑھتی عمر کے ساتھ تھکن کا شکار ہونے والے افراد کی طرف سے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملٹی وٹامنز اور سپلیمنٹس کا استعمال خطرناک ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بڑھتی عمر میں مزید پڑھیں

موسم گرما

موسم گرما کے دوران نمکیات کے توازن کو برقرار رکھ کر مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، ڈاکٹر فیصل علی

فیصل آباد (ہیلتھ ڈیسک):الائیڈ ہسپتال فیصل آبادکے فوڈ نیوٹرشنسٹ ڈاکٹر فیصل علی نے کہا کہ موسم گرما کے دوران شدید تپش، لو اور مضر اثرات سمیت پسینے کی کثرت، ہیضہ، اسہال، بخار، جسمانی تھکاوٹ، اعصابی کمزوری سے بچنے کیلئے دیسی مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ کے ساتھ ایفیلی ایشن کیلئے ڈاکٹرز پر تولنے لگے

احمد پور سیال(ہیلتھ ڈیسک) صحت کارڈ کے ساتھ ایفیلی ایشن کے لےے ڈاکٹرز پر تولنے لگے ۔ صحت کارڈ کے ساتھ اپنے پرائیویٹ ہسپتالوں کو الحاق کروانے کے لےے ڈاکٹروں کے مبینہ مختلف حربے ۔ مریض کو فائدہ پہنچے یا مزید پڑھیں

سرکاری ٹیچرز

پنجاب بھرمیں ایک لاکھ سے زائد سرکاری ٹیچرزکی کمی کا انکشاف

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب بھرمیں ایک لاکھ سے زائد سرکاری ٹیچرزکی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔اساتذہ کی کمی کی رپورٹ سما نے حاصل کرلی،رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولز میں ایک لاکھ 9ہزار 62اساتذہ کی سیٹیں خالی پڑی ہیں۔ 63ہزار سے مزید پڑھیں