منکی پاکس

منکی پاکس،بیرونِ ملک سے آنیوالی 9سالہ لڑکی، 16سالہ نوجوان مشتبہ مریض قرار

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) بیرونِ ملک سے آنے والی 9سالہ لڑکی اور 16سالہ نوجوان کو منکی پاکس کے مشتبہ مریض قرار دے دیا گیا، پرواز نمبر ایس وی 700کے ذریعے جدہ سے کراچی آنے والی 9سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس مزید پڑھیں

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 20نئے کیس رپورٹ ، آٹھ کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 20 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ کراچی

میٹرک بورڈ کراچی نے8 مئی سے سالانہ امتحانات کااعلان کردیا

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر ) میٹرک بورڈ کراچی نے 8مئی سے سالانہ امتحانات کااعلان کردیا۔ ناظم امتحانات کے مطابق کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں3 لاکھ سے زائدطلبہ وطالبات شرکت کرینگے ، نہم ودہم سائنس اورجنرل گروپ ریگولروپرائیویٹ کےامتحانی مراکز کاشیڈول مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ،7مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ بدھ کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 مزید پڑھیں

سندھ

سندھ کے سرکاری سکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی کمی کا سامنا

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) سندھ کے سرکاری سکولوں واور کالجوں میں اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے، صوبائی محکمہ تعلیم میں 25 ہزار 171 اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکولوں میں پرائمری ٹیچرز کی 4 ہزار 909، ہائیر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، نئے طلباکے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 4 مئی مقرر

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(بی اے/بی کام)، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن بزنس ایڈمنسٹریشن( اسلامک بنکنگ، ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور مارکیٹنگ)،بی ایس(او ڈی ایل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

25 برس قبل بھرتی: جنرل ہسپتال کی29 نرسز کو گریڈ17 مل گیا

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ینگ نرسز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال کی صدر خالدہ تبسم سمیت 29نرسز کو گریڈ17میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اب یہ ہیڈ نرسز کے عہدوں پر اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔پرنسپل مزید پڑھیں