آلودہ ترین

دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر

لاہور(صحت ڈیسک)دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔ عالمی شماریات انڈیکس کی جانب سے فضائی آلودگی کا شکار شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں سمارٹ کلاس روم کا افتتاح

اسلام آباد (ایجوکیشن ڈیسک ) وائس چانسلر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ’سمارٹ کلاس روم‘ منصوبے کا افتتاح کر دیا ۔ یہ منصوبہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور ( سی پیک ) کے تحت ‘اسمارٹ یونیورسٹیز مزید پڑھیں

صحت کارڈ پلس

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد نے نجی،37 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کرایا

پشاور(ہیلتھ ڈیسک ) خیبر پختونخوا صحت کارڈ پلس منصوبے کے سروے کے حوالے سے پشاور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

میو ہسپتال

لاہور کے میو ہسپتال میں ٹیسٹ کٹس ختم، کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں ہوسکے گا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)لاہور کے بڑے اور قدیمی میو ہسپتال میں ادویات کے بعد ٹیسٹ کٹس بھی ختم ہوگئیں، ہسپتال کی لیبارٹری کے مطابق کٹس نہ ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

ماسک

کپڑے کے ماسک اور سرجیکل ماسک میں کیا فرق ہے؟محقیقن نے بتا دیا

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی کہ کپڑے کے ماسک کووڈ 19 سے تحفظ دینے میں سرجیکل ماسکس جتنے ہی موثر ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز

ینگ ڈاکٹرز کی مزید مطالبات پورے نہ ہونے پر انڈور سروسز معطل کرنے کی دھمکی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک ) لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات پورے ہونے کے باوجود ہڑتال ختم نہ کی۔ ینگ ڈاکٹرز نے مختلف الاونسز ملنے تک احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا۔ لاہور کے اسپتالوں کی اوپی ڈیزمیں چوتھے روز بھی مزید پڑھیں

سمرکیمپ

لاہور کے نجی اسکولوں میں سمرکیمپ کے انعقاد پر پابندی عائد

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) لاہور کے نجی اسکولوں اور اکیڈمیز میں گرمیوں کی چھٹیوں میں سمرکیمپ اور امتحانات لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور پرویز اختر کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں میں کسی اسکول یا مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک) انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کا پہلا سالانہ امتحان کل ( پیر)سے شروع ہو گا پہلے روز انگلش کا پرچہ لیا جائے گا۔ پارٹ ون میں 173529امیدواران شرکت کریں گے۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے مطابق تمام چیئرمینز کو ہدایت مزید پڑھیں

سیب

سیب کے سرکے کے جادوئی اثرات،سانس کی بدبو سے مکمل نجات

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)سرکہ تقریباً ہر گھر میں پایا جاتا ہے، سرکہ روزانہ کی بنیاد پر غذا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے جس کے استعمال سے متعدد بیماریوں اور موسمی شکایات سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ طبی و غذائی ماہرین مزید پڑھیں