جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں فوری نکاسی آب کیلئے شعبہ ورکس/سینٹری انسپکٹر کی چھٹیوں پر پابندی

لاہور(زاہد انجم سے) مون سون کی شدید بارشوں کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے فوری نکاسی آب کے لئے شعبہ ورکس /سینٹری انسپکٹرز، سینٹری سپروائزر کی چھٹیوں پر تا حکم ثانی پابندی لگا دی ہے۔ اسی طرح انتظامی مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کی رہنمائی کیلئے سوئفٹ سینٹرز کی رجسٹریشن آخری تاریخ سات جولائی

ملتان (تعلیم ڈیسک )ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان کیمپس غلام حسین کھوسہ نے کہا ہے کہ طلبہ کی داخلہ سے لے کر ڈگری حاصل کرنے تک کی رہنمائی کے لیے ملک بھر میں سوئفٹ سینٹرز کی ریجسٹریشن کے مزید پڑھیں

ڈائریا

میرپور خاص، ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

میرپورخاص(نمائندہ خصوصی ) میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے 100 کے قریب مریض رپورٹ ہونے لگے،گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ایک ہزارتک ڈائریا کے مریض مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سالانہ2023ء کی ڈیٹ شیٹس جاری

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2023ء کے تحریری و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے شہزادہ خرم کوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور ( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے شہزادہ خرم ولد شوکت علی کواپلائیڈ جیالوجی(جیو فزکس) کے مضمون میں ان کے’پاکستان کے شمالی اور جنوب مغربی حصوں میں زلزلوں کا شماریاتی تجزیہ’ کے موضوع پر ،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وبا نے بچوں کی ذہنی صحت کو متاثر کیا،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وبا نے بچوں اور نوعمرافراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ میں اپنے علاقائی دفتر کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے کیلئے رجسٹریشن جاری

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی انڈرگرایجویٹ پروگرامزکے دوسرے مرحلے میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ14جولائی ہے، تمام تعلیمی پروگرامز کے لئے8 مختلف امتحان لئے جائیں گے۔پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے مزید پڑھیں

ہسپتال

عید قرباں پر بے دریغ گوشت خوری، ہزاروں شہری ہسپتال پہنچ گئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک)عیدالاضحیٰ کے موقع پر گوشت کے بے دریغ استعمال پر کراچی کے ہزاروں شہری فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق صرف جناح ہسپتال میں 3 ہزار سے زائد مریضوں کو فوڈ پوائزننگ کے علاج کے لیے مزید پڑھیں

تھر میں غذائی قلت

تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 7 بچے دم توڑگئے

تھرپارکر (ہیلتھ ڈیسک)ضلع تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا، غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید7 بچے دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر نے تصدیق کی کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں سول اسپتال مٹھی مزید پڑھیں