ہیپا ٹائٹس

پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا انکشاف

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا انکشاف ہوا ہے،پنجاب میں ہیپاٹائٹس بی کا پھیلا 2.2 فیصد جبکہ ہیپاٹائٹس سی کا پھیلا 18.19 فیصد ہے، پمز میں 10، پولی کلینک میں 12 وینٹلیٹر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے شائستہ مناف دختر عبدالمناف کوجیوگرافی کے مضمون میں ،رابعہ تبسم دختر عبدالرحمان کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکولر جینٹکس کے مضمون میں، گلناز شاہین دخترنور محمد کوفلاسفی کے مضمون میں،عدنان احمد ولدمحمد ظفراللہ کوپولیمر ٹیکنالوجی کے مضمون مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے حسین آباد میں پیتھالوجی اور الٹرا ساؤنڈ کی سہولتیں متعارف کرادیں

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے حسین آباد میں پیتھالوجی اور الٹرا ساؤنڈ کی سہولتیں متعارف کرادیں، حسین آباد میں الٹرا سانڈ کی سہولت اس علاقے میں ڈا کی ریڈیالوجی کی سہولتوں کا نقطہ آغاز ہے ،اس سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کاسیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ،400 سے زائد افراد کا طبی معائنہ ہوا

لاہور(زاہد انجم سے) لاہور جنرل ہسپتال کے زیر اہتمام سیشن کورٹ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل سرجری، ای این ٹی، آرتھو پیڈک، امراض چشم اور سکن سمیت 12 مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز نے 400سے زائد مزید پڑھیں

ایچ ای سی

ملک بھر میں 157 اور لاہور میں 31 یونیورسٹیاں،کالجز اور ادارے غیرقانونی نکلے

ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے غیر قانونی/غیر تسلیم شدہ کیمپسز کی فہرست جاری کر دی ان اداروں میں کسی بھی ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے والے طلباء کی ڈگریوں کو ایچ ای سی تسلیم نہیں مزید پڑھیں

20 منٹ ورزش

روزانہ 20 منٹ ورزش کرنے سے ذہنی مسائل میں کمی آنے کا انکشاف

لندن (ہیلتھ ڈیسک)ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں پانچ دن روزانہ 20 منٹ ورزش کرنے سے ڈپریشن سمیت ذیابیطس، دل کی بیماری میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی مزید پڑھیں

صاف پانی

پینے کا صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے، مقررین

کراچی (ہیلتھ ڈیسک)کراچی عیسیٰ لیبارٹری اور مقامی ایونٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ”پانی اور زندگی، پانی اور صحت”کے عنوان سے ایک سمینار گذشتہ دن عیسیٰ لیبارٹری ، گلشن اقبال میں منعقد ہوا جس سے پانی کے شعبے سے وابستہ ماہرین مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کے61کیس رپورٹ،8 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے61کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 10تا مزید پڑھیں

پاوں کا ٹیڑھا پن

نومولود کے پاوں کا ٹیڑھا پن قابل علاج بیماری ہے: طبی ماہر

کراچی(ہیلتھ ڈیسک)طبی ماہر ڈاکٹر اختر بیگ کا کہنا ہے کہ ہر سال 6 ہزار بچے ٹیڑھے پاوں کے ساتھ پیدا ہورہے ہیں، بروقت تشخیص سے 95 فیصد تک بچوں کا مکمل علاج ممکن ہے۔ میڈیا کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں