بورڈ فیصل آباد

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں غلطی کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی

یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے چین کے قومی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یکم ستمبر کو نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی کے قیام کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

فرنٹ لائن ورکرز انسداد پولیو پروگرام میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں، ڈاکٹر ندیم

اسلام آباد(صحت ڈیسک)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ خواتین انسداد پولیو ورکرز کے تجربات کو سمجھنے اور ان کے ساتھ مل کر چیلنجز کا حل نکالنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں،فرنٹ مزید پڑھیں

ہائرایجوکیشن کمیشن

ہائرایجوکیشن کمیشن، سندھ کی جامعات میں تعلیمی معیار کی بہتری کیلیے شفارشات طلب

کراچی(تعلیم ڈیسک) صوبہ سندھ میں اعلی تعلیمی جامعات میں تعلیم و تحقیق کے معیار کی بہتری اور صوبہ سندھ میں جامعات کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے کے لیے نگران وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی مزید پڑھیں

ڈینگی

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

لاہور (صحت ڈیسک) ڈینگی کے وار مزید تیز ہونے لگے،لاہور میں رواں برس ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے۔ رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران لاہور سے 37 جبکہ پنجاب بھر سے 90 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔راولپنڈی مزید پڑھیں

قبل از وقت پید ا ہونے والے بچوں کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک قرار۔ اقوام متحدہ

لاہور(سلیمان چودھری) پاکستان دنیا کا وہ دوسرا ملک ہے کہ جہاں پر بچے اپنی پیدائش سے پہلے ہی پیدا ہو جاتے ہیں ان میں اکثر نازک صحت کی صورتحال کے باعث مر جاتے ہیں اور بچ جانے لمبی تکلیف دہ مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

ذہنی معذوری کا شکار افراد کی بحالی کیلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے’ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (صحت ڈیسک) نگران صوبائی وزیر محکمہ صحت ، سوشل ویلفیئر و بیت المال ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

نوزائیدہ بچوں کو بلا وجہ ماں کے دودھ سے محروم رکھنا انکی حق تلفی ہے’ ڈاکٹر جمال ناصر

لاہور (صحت ڈیسک) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کو بغیر کسی خاص وجہ کے ماں کے دودھ سے محروم رکھنا اور انہیں ڈبے کا دودھ پلانا ان کی حق مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں اب مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے، نگران وفاقی وزیرصحت ندیم جان کے مطابق وائرس افغانستان کے شہر قندھار میں پائے مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی میں ٹیکسٹائل ڈیزائننگ کی نمائش کا انعقاد

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء و طالبات کی جانب سے اپنے فائنل تھیسز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباء و طالبات سمیت اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جی سی یونیورسٹی فیصل مزید پڑھیں