پولیو

پاکستان میں اس سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک) پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔ وفاقی حکام کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ایک ڈیڑھ سالہ بچی پولیو وائرس کے نتیجے میں معذور ہوگئی۔ مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

کراچی انٹر بورڈ کا پہلی بارتمام گروپس کے نتائج ایک ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) کراچی انٹر بورڈ میں اہم تبدیلی ، پہلی بارتمام گروپس کے نتائج ایک ساتھ جاری کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں انٹربورڈ کے نتائج کا اعلان 13 اکتوبرکو کیا جائے گا جس میں پری مزید پڑھیں

سر گنگا رام ہسپتال

ینگ نرسز ایسو سی ایشن کا سر گنگا رام ہسپتال میں احتجاج، ایم ایس کے خلا ف نعرے بازی

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کے حکم پر سر گنگا رام ہسپتال میں مریضوں کی بہتر دیکھ بھال حاضری، وارڈ میں ڈسپلن اور حفظان صحت کے اصولوں پر نرسنگ سٹاف سے پابندی کروانا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کو مہنگا پڑ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور ( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے فاروق احمد ولد نذیر احمد کوپولیٹیکل سائنس،محمد احمد ولد محمد نصراللہ شیخ کوانٹرنیشنل ریلیشنز،غلام سرور ولد محمد انور کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،سماویہ رضوان دختر رضوان اکرم رانا کو جیومیٹکس، ثناء اعجاز دختر اعجاز احمد ملک مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان10 اکتوبرکوکریں گے

فیصل آباد (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈزنے ا نٹر میڈیٹ پارٹ ون(گیارہویں جماعت/فرسٹ ایئر) سال 2023 کے سالانہ امتحانی نتائج10 اکتوبر کو صبح10 بجے جاری کرنے کااعلان کیا ہے۔ اعلیٰ وثانوی تعلیمی مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

کراچی، میٹرک امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (تعلیم ڈیسک)کراچی میٹرک بورڈ کے رواں سال 2023ء کے امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس سال بھی ہزاروں طلبہ کو یکساں نمبرز دیے گئے۔ذرائع کے مطابق ایجنٹوں کے ہزاروں نمبرز کو فارمولے کے تحت مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

دنیا بھر میں 24 کروڑ 40 لاکھ تک بچے سکول سے باہر ہیں پاکستان میں 6 سے 16 برس تک کے 2 کروڑ بچے سکول نہیں جاتے

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)عالمی بنک نے انکشاف کیا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عالمی بنک کی جانب سے سکولز سے باہر بچوں کے حوالے سے سروے کیا گیا مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نوجوان نسل کو کرپشن کے خاتمے کے لئے میدان عمل میں اترنا ہوگا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مالی بد عنوانی، کرپشن، اقربا پروری اور رشوت ستانی کسی بھی معاشرے کے رستے ہوئے ناسور ہیں مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت میں پرائیویٹ سکولز کے لیے دس فیصد غریب بچوں کو سکالر شپ پر پڑھانا لازمی قرار ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تمام پرائیویٹ سکولوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ دس فیصد غریب بچوں کو ضروری سکالر شپ دیں ، پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزریگیولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کے آرڈر کے مزید پڑھیں