پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی :ایسو سی ایٹ آرٹس /سائنس کے امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس ، سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2024ء اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس (سماعت سے محروم ) سپلیمنٹری 2024ء امیدواروں کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

سندھ میں رمضان المبارک کےلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سندھ میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے ڈبل مزید پڑھیں

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری

کراچی میں معروف کمپنیوں کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف ،انتباہ جاری

کراچی (ہیلتھ رپورٹر) کراچی میں معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت ہونے لگیں۔ ڈرگ انسپکٹر نے چھاپے مار کر کئی ادویات تحویل میں لے لیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی میں معروف کمپنیوں کی جعلی مزید پڑھیں

تعلیمی اسناد

میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروا دیا گیا

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)ملک بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق کرنے والے ادارے آئی بی ای سی (انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن) نے مذکورہ اسناد کی تصدیق کے عمل میں سربمہر لفافوں کے ذریعے بھجوائی گئی اسناد کے عمل مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

خیبرپختونخوا میں بچوں کی ویکسی نیشن کیلئے 12 روزہ مہم کا آغاز

پشاور(ہیلتھ رپورٹر )خیبرپختونخوا میں کورونا سمیت دیگر ایمرجنسیز میں ویکسین سے محروم رہ جانے والے بچوں کی کوریج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبے کے تمام اضلاع میں بچوں کو مختلف بیماریوں کے خلاف ویکسین فراہم کرنے کے لیے 12 روزہ مزید پڑھیں

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (ڈی ٹی ایل)نے 7 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (ڈی ٹی ایل)نے 7 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کو جعلی قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ کچھ ادویات میں زہریلے اور نشہ آور/سائیکو ٹراپک اجزا ناقابل قبول مقدار میں شامل ہو سکتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے300بیڈز پر مشتمل سعودی جرمن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور اسمارٹ سٹی میں سعودی جرمن ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے بتر جی گروپ کے سربراہ صو بھی بتر جی کے ساتھ بٹن دباکر سعودی جرمن مزید پڑھیں

میڈیکل سٹوروں

میڈیکل سٹوروں کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان ،فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دیدی گئی

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) حکومت نے میڈیکل سٹوروں کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے میڈیکل سٹوروں پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی اب ملک بھر کے تمام میڈیکل اسٹورز کو اپنے ہی لائسنس کے تحت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ،سکولوں

خیبر پختونخوا ،سکولوں کی حالت زار بدل نہ سکی

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا میں سکولوں کی حالت زار بدل نہ سکی ، پشاور کے متعدد سکولوں میں صرف ایک ٹیچر تعینات،ٹیچر کی چھٹی والے دن کلاس فور سے بچیوں کو سبق پڑھانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا میں لگی تعلیمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سی ایس ایس کے امتحانی نتائج جاری کیے بغیر نئے شیڈول کے اعلان کیخلاف درخواست مسترد

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے سی ایس ایس کے سال 2024 کے نتائج جاری کیے بغیر 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست سماعت کی ، درخواست مزید پڑھیں