نتائج کا اعلان

میٹرک بورڈ نے ضمنی امتحانات سال 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی (تعلیم ڈیسک)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے دسویں جماعت سائنس وجنرل گروپ (ریگولر اور پرائیویٹ)ضمنی امتحانات برائے سال 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا۔یہ نتائج ایس ایم ایس سروس800242پررول نمبر لکھ کر دیکھے جا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی : ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہو ر(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون، ٹو سالانہ2022ء اور ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر مزید پڑھیں

چیئر مین ایچ ای سی

نوجوانوں کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ کے لیے منصوبے بنا رہے ہیں، چیئر مین ایچ ای سی

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار نے کہاہے کہ نوجوانوں کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ کے لیے منصوبے بنا رہے ہیں، پاکستان میں انجینئرز کیلئے انڈسٹری کے تحفظات دور کرنے کیلئے کاوشیں جاری ہیں،انجینئرنگ انڈسٹری کو بھی اپنے انجینئرز مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 16 جنوری تک توسیع

کراچی(تعلیم ڈیسک)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ایوننگ پروگرام میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات میں بی ایس فرسٹ ایئر،تھرڈ ایئراور ڈپلومہ،سرٹیفیکیٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں16 جنوری2023 ء تک مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی,ایل ایل بی کے داخلوں کا شیڈول

لاہور (تعلیم رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ۔I ،IIاورIIIسپلیمنٹری امتحان2022ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ۔I ،II،III، IV اور Vسپلیمنٹری امتحان 2022ء کیلئے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبہ بھرکے کسی بھی ٹیچنگ ہسپتال میں ادویات کی کوئی کمی نہیں ‘ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ،ایڈیشنل سیکرٹری پروکیورمنٹ خالدپرویز،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرحافظ شاہدلطیف،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرڈاکٹریونس،ڈی جی مزید پڑھیں

ڈرگ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے انجکشن پیراسٹ کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ( ڈریپ)نے انجکشن پیراسٹ (پیراسیٹامول )کو غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ قرار دے دیا۔ڈریپ کے مطابق یہ انجکشن درد اور بخار کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، ڈریپ کے اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری سے ہوگا

لاہور(ہیلتھ رپورٹر )پنجاب کے تمام اضلاع میں پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 16جنوری بروزپیر سے ہوگا جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے دو کروڑ 20لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلائے جائیں مزید پڑھیں