منال خان

منال خان اور احسن محسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی رکھ دیا

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکار جوڑی احسن محسن اکرم اور منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ یکم نومبر کی صبح دس بج کر 48منٹ پر ہمارے ہاں بیٹے حسن اکرم کی پیدائش ہوئی مزید پڑھیں

زارا نور

ڈپریشن مذہب سے دوری نہیں، مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر زارا نور کا اظہار افسوس

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سمجھ جانا چاہئے ڈپریشن دین سے دوری نہیں ،مولانا طارق جمیل کے بیٹے اس کی ایک مزید پڑھیں

نیمل خاور کا پینٹنگز کا معاوضہ فلسطینیوں کیلئے دینے کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نیمل خاور نے نئے آرٹ ورک سے موصول ہونیوالا معاوضہ فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان کر دیا۔نیمل خاور نے انسٹا گرام پر اپنے نئے آرٹ ورک کی ایگزیبیشن سے چند تصاویر شیئر کی مزید پڑھیں

اجے دیوگن

اجے دیوگن نے’ ‘سنگھم اگین” سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار اجے دیوگن نے اپنی نئی فلم ‘سنگھم اگین’ سے رنویر سنگھ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رنویر سنگھ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اجے دیوگن نے لکھا مزید پڑھیں

بھارتی اداکار سنجے دت، ریپر بادشاہ سمیت 40 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی گلوکار، گیت نگار، میوزک پروڈیوسر، اداکار، فلمساز اور ریپر ادیتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا جو کہ پیشہ ورانہ طور پر بادشاہ کے نام سے معروف ہیں اور بالی ووڈ کے مشہور و معروف ایکشن ہیرو سنجے دت سمیت مزید پڑھیں

شوبز

فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، عاصم اظہر کا بھی سالگرہ نہ منانے کا اعلان

کراچی(شوبز ڈیسک) میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار ہونے والے معصوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے سالگرہ نہ منانے کا اعلان کردیا۔عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی مزید پڑھیں

ٹائیگر

بریک اپ کے بعد ٹائیگر اور دیشا دوبارہ ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اسٹار ٹائیگر شیروف اور اداکارہ دیشا پٹانی فلمساز جگن شکتی کی نئی فلم میں ایک ساتھ دوبارہ نظر آئیں گے۔ انڈسٹری میں اس خبر نے تہلکہ مچادیا ہے کیوں کہ ٹائیگر اور دیشا کا پچھلے برس مزید پڑھیں

جاوید اختر

بیٹا ،بیٹی ملحد ،پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں، جاوید اختر

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف بھارتی شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کہا ہے کہ میرا بیٹا اور بیٹی ملحد ہیں جبکہ پوتیوں پر کسی مذہب کا اطلاق نہیں۔ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے بتایا کہ میری بیٹی زویا اختر اور مزید پڑھیں

علی ظفر

ملالہ کو اور کسی کیلئے نہیں تو غزہ کے بچوں کیلئے آواز اٹھانی چاہئے ،علی ظفر

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اور انہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق مزید پڑھیں