عرفان کھوسٹ

فحش جگتوں ، بیہودہ رقص کی وجہ سے فیملیوں نے تھیٹر سے ناطہ توڑا ‘ عرفان کھوسٹ

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ فحش جگتوں اور بیہودہ رقص کی بھرمار کی وجہ سے فیملیوں نے تھیٹر سے ناطہ توڑ ا ہے ، ضرورت اس امر کی ہے کہ صاف ستھرے تھیڑ کو پھر مزید پڑھیں

اسلم شیخ

اداکار اسلم شیخ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے اگلے ماہ امریکہ جائیں گے

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکار اسلم شیخ اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے اگلے ماہ امریکہ جائیں گے۔ اسلم شیخ نے تین سال قبل امریکہ میں اسٹیج ڈرامہ ” دلہا آن لائن ” پیش کیا تھا اور اب امریکہ میں اس کا پارٹ ٹو مزید پڑھیں

انوشکا

انوشکا اور ویرات کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ انوشکا دوسری مرتبہ حاملہ ہیں تاہم انوشکا مزید پڑھیں

سویرا شیخ

شوبز میں کامیابیوں کے بعد تمام تر توجہ شعبہ طب کی جانب کر لی ہے’سویرا شیخ

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابیوں کے بعد اپنی تمام تر توجہ شعبہ طب کی جانب کر لی ہے ، میں روایتی بیان بازی نہیں کر رہی بلکہ میں حقیقت میں مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے200 گھروں کی تعمیر نو کا ہدف پورا کرلیا

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے لوگوں اور مختلف اداروں کے تعاون سے صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہوجانے والے ایک گاﺅں میں 200 نئے گھر تعمیر کروانے میں کامیاب مزید پڑھیں

کمار سانو

بالی ووڈ میں سیاست کا سامنا کیا، سب سے اہم چیز کام ہے، کمار سانو

ممبئی (شوبز ڈیسک)کیدار ناتھ بھٹا چاریہ المعروف کمار سانو سن نوے کے عشرے کے بالی ووڈ گلوکار نے کہاہے کہ بالی ووڈ میں سیاست کا سامنا کیا، سب سے اہم چیز کام ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وکی کوشل

کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے، وکی کوشل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل نے کہا ہے کہ اہلیہ کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وکی نے کہا کہ کچھ معاملات میں کترینہ کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے۔ مزید پڑھیں

صبا ء فیصل

مشترکہ خاندان میں پرسکون زندگی کیلئے اندھا اور بہرا بن کر رہنا پڑتا ہے، صبا ء فیصل

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ صبا ء فیصل نے کہا ہے کہ مشترکہ خاندان میں اندھا اور بہرا بن کر رہنا پڑتا ہے تاکہ زندگی پرسکون ہو جائے۔ ایک انٹر ویو میں صبا ء فیصل نے کہا کہ جب بچے مزید پڑھیں

ریشم

فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی، رخسانہ نور نے قائل کیا ‘ ریشم

لاہور( شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ میں بالکل بھی فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن رخسانہ نور نے مجھے اس کے لئے قائل کیا ، ریمبو بہت بڑے ڈانسر ہیں ۔ایک انٹر ویو میں مزید پڑھیں

اداکارہ یشما گل

اداکارہ یشما گل کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ یشما گل بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والی شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں مداحوں کو اطلاع دی کہ انہیں گولڈن ویزے سے نواز مزید پڑھیں