اشنا شاہ

اشنا شاہ نے اداکاری کیلئے اپنا خون دیدیا

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اپنا خون نکلوانے کی وڈیو وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ڈرامے کے ایک منظر میں اداکارہ بیمار پڑجاتی ہیں، جس وجہ مزید پڑھیں

سید نور

سید نور اپنی پہلی اہلیہ کی موت کی وجہ بتانے پر تنقید کا شکار ہوگئے

لاہور (شوبز رپورٹر) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اور تجربہ کار فلم ڈائریکٹر سید نور حال ہی میں سید نور نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی پہلی بیوی رخسانہ نور کی بیماری اور ان کے انتقال کے بارے مزید پڑھیں

امبر خان

نانی کے کہنے پر دبئی سے ڈاکٹر بننے پاکستان آئی تھی‘ امبر خان

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ و میزبان امبر خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دبئی سے نانی کے کہنے پر پاکستان شفٹ ہوئی تھیں۔ اداکارہ امبر خان نے حال ہی میں اپنی بہن، اداکارہ و میزبان کرن خان کے مزید پڑھیں

سجل علی

حادثاتی طور پر اداکارہ بنی اس بارے کبھی نہیں سوچا تھا‘ سجل علی

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنی ہیں اس بارے انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک تقریب کے مزید پڑھیں

گرپریت گوگی

پاکستانی اداکاروں کی آڈیو کیسٹ سن کر فنکار بنا، گرپریت گوگی

لاہور (شوبز ڈیسک) بھارتی اداکار، کامیڈین و سیاستداں گرپریت سنگھ وڑائچ المعروف گرپریت گوگی نے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کی آڈیو کیسٹ سن کر فنکار بنا ہوں خاص طور پر اداکار سہیل احمد سے بہت متاثر ہوں۔ ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں

راکھی ساونت

ایک لاکھ عورتوں کے برابر ہوں، مفتی قوی مجھے سنبھال نہیں پائیں گے‘ راکھی ساونت

ممبئی (شوبز رپورٹر) بھارتی رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کو شادی سے متعلق معنی خیز پیغام دیتے ہوئے ان کی پیشکش ٹھکرا دی۔ راکھی ساونت حالیہ دنوں میں مفتی عبدالقوی کی شادی کی پیشکش کے باعث خبروں مزید پڑھیں

فرحان سعید اور عروہ حسین

فرحان سعید اور عروہ حسین کی علیحدگی سے متعلق پہلی بار لب کشائی

لاہور (شوبز نیوز) معروف اداکار جوڑی فرحان سعید اور عروہ حسین نے پہلی بار اپنی علیحدگی سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔دونوں فنکاروں کی ازدواجی زندگی میں ایک مشکل دور بھی آیا تھا جب دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کر مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی ایک ساتھ فلم کی خبریں زیر گردش

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان و بھارت میں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی ایک ساتھ فلم کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ ڈمپل کوئن ہانیہ عامر کی لندن کنسرٹ میں سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ مزید پڑھیں