صنم سعید

ہم حقیقت کو نظر انداز کرکے صرف لائیکس اور ویوز پر چل رہے‘ صنم سعید

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ آج کل ہم حقیقت کو نظر انداز کرکے صرف لائیکس اور ویوز پر چل رہے ہیں اور یہ بہت خطرناک ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے

ایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے آگئیں

ممبئی (شوبز رپورٹر)لیجنڈری اداکارہ ریکھا کی امیتابھ بچن کے لیے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اداکارہ بچن خاندان کی حمایت میں کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ یہ ردعمل اس وقت بھی دیکھنے کو آیا جب حال مزید پڑھیں

بھائی سپر اسٹار

بھائی سپر اسٹار، والد و والدہ نامور اداکار، بیٹی 10 سال میں ایک ہٹ فلم نہ دے سکی

ممبئی (شوبز رپورٹر)حالیہ برسوں میں کئی اسٹار کڈز(ستاروں کے بچوں)نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، بڑے بینرز کے ساتھ ڈیبیو کیا لیکن پھر بھی وہ مستقل کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ شوبز میں اسٹار کڈز کیلیے آغاز کرنا آسان مزید پڑھیں

کبری اور گوہر

کبری اور گوہر کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی

اسلام آباد (شوبز رپورٹر)مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والی پاکستانی فنکار جوڑی کبری خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فیشن و انٹرٹینمنٹ کی دینا سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

جیا بچن

جیا بچن حجابی خواتین کے دفاع میں سامنے آ گئیں

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ اداکارہ جیا بچن حجابی خواتین کے دفاع میں سامنے آ گئیں۔جیا بچن آج کل شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر کے سیاست پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ان کا مزید پڑھیں

ندا یاسر

روبینہ اشرف کی ایک بات نے میری زندگی بدل دی، ندا یاسر

لاہور (شوبز رپورٹر)معروف میزبان ندا یاسر نے خوش حال گھرانے سے متعلق تفصیل سے بات کی ہے۔سابقہ اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں خواتین کو اپنا خیال، دیکھ بھال اور خوشیوں کو اہمیت دینے کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز

شوہر کے گزرنے کے بعد ذہنی صحت کی بہتری کیلئے ڈاکڑز کی مدد لی، شگفتہ اعجاز

لاہور(شوبز رپورٹر)پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر فلم ساز یحیی صدیقی کے انتقال کے بعد انہیں ذہنی امراض کے ڈاکٹر سے مدد لینی پڑی۔ حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے اپنے مزید پڑھیں