آمنہ انعام

بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف ثقافتی، سماجی اور فلاحی تقریبات میں بھرپور شرکت کر رہی ہیں۔ ان کی پاکستان آمد پر فیشن، شوبز اور سماجی حلقوں مزید پڑھیں

کیارا ایڈوانی

کامیاب فلموں کے بعد بھی کام حاصل کرنے میں مشکلات رہیں ، کیارا ایڈوانی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ اسٹوری اور کبیر سنگھ جیسی کامیاب فلموں کے بعد بھی انہیں کردار حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

عائشہ عمر

مشکلات اور ناکامیاں انسان کو کامیابی کی جانب لیکر جاتی ہیں، عائشہ عمر

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ مشکلات اور ناکامیاں ہی انسان کو کامیابی کی جانب لیکر جاتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ کبھی اپنی ناکامی سے مایوس نہ ہوں کیونکہ کئی دوسرے در آپ مزید پڑھیں

دنانیر مبین

محبت کے لیے اپنے اہداف ،کیرئیر پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی دنا نیر مبین

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ دنانیر مبین نے کہا ہے کہ میں محبت کے لیے پاگلوں کی طرح کسی کے پیچھے نہیں بھاگوں گی کیونکہ میں اپنے اہداف اور کیرئیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گی۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا مزید پڑھیں

میگھا

میگھا معرکہ حق اور ثقافتی شوز میں پرفارمنس کیلئے یو کے پہنچ گئیں

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور گلوکارہ میگھا معرکہ حق اور ثقافتی شوز میں پرفارمنس کیلئے یو کے پہنچ گئیں ۔ میگھا نے گزشتہ روز معرکہ حق کی مناسبت سے مانچسٹر میں منعقدہ ایک بڑے شو میں پرفارمنس دی جس میں شرکاء کا جوش مزید پڑھیں