کراچی (شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ فنکار کا عوام سے محبت کا گہرا رشتہ ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ کام کی زندگی اور اس سے پہلے کی زندگی میں فرق ہوتا ہے، کیوں کہ آپ جو کام کررہے ہیں وہ آپ کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے اور اس مقصد کے تحت آپ اپنی زندگی گزرتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ ہمارے عوام کو لگتا ہے کہ ٹیلی ویژن پر آنے کے بعد آرٹسٹ کو اتنی زیادہ توجہ ملتی ہے کہ ان کی زندگیاں مکمل طور پر بد ل جاتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں آرٹسٹ کو خاص توجہ ملتی ہے لیکن ان کی زندگی نہیں بدلتی وہ اپنی ذاتی زندگی میں بالکل ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے وہ ٹی وی پرآنے سے پہلے تھے۔انہوں نے کہا کہ گھر میں ہم ایک عام انسان کی طرح ہی زندگی گزارتے ہیں ۔
ہاں یہ ضرور ہے کہ ہمیں جو عزت و احترام عوام کی طرف سے ملتا ہے، اس کو سنبھال کر رکھنا ایک ذمہ داری ہوتی ہے۔ داکارہ نے کہا کہ لوگ جتنی مجھ سے محبت کرتے ہیں اسی سے کئی زیادہ میں ان سے کرتی ہوں۔ ایک آرٹسٹ کا عوام سے گہرا رشتہ ہوتا ہے۔
Valuable info. Lucky me I found your website by accident, and I’m shocked why this accident didn’t came about earlier! I bookmarked it.
http://www.arderborelnot.com/
I was curious if you ever thought of changing the structure of your website? Its very well written; I love what youve got to say. But maybe you could a little more in the way of content so people could connect with it better. Youve got an awful lot of text for only having 1 or 2 images. Maybe you could space it out better?
https://www.sfokcertopsde.com